سراب ۔۔۔ شموئل احمد

  بدر الدین جیلانی، لیڈی عاطفہ حسین کی میت سے لوٹے تو اداس تھے۔ اچانک احساس ہوا کہ موت برحق ہے۔ ان کے ہم عمر ایک ایک کر کے گذر رہے تھے۔ پہلے جسٹس امام اثر کا انتقال ہوا۔ پھر احمد علی کا اور اب لیڈی عاطفہ حسین بھی دنیائے فانی سے کوچ کر گئی Read more about سراب ۔۔۔ شموئل احمد[…]

میرواہ کی راتوں ‌کا سحر ۔۔۔ محمد خان داؤد

  رات کافی گزر گئی تھی، یا میں نے گزار دی تھی، وہ اس لے کہ میرے ہاتھ میں ایک کتاب تھی۔ اور میں یہی کوشش کر رہا تھا کہ جب اسے پڑھنے بیٹھا ہوں تو کم از کم ختم ہی کر لوں۔ کیونکہ وہ کتاب محض ایک سو بائیس صفحات پر مشتمل تھی، اور Read more about میرواہ کی راتوں ‌کا سحر ۔۔۔ محمد خان داؤد[…]

غزل ۔۔۔ ندا فاضلی

  پھر گویا ہوئی شام پرندوں کی زبانی آؤ سنیں مٹی سے ہی مٹی کی کہانی   واقف نہیں اب کوئی سمندر کی زباں سے صدیوں کی مسافت کو سناتا تو ہے پانی   اترے کوئی مہتاب کہ کشتی ہو تہہ آب دریا میں بدلتی نہیں دریا کی روانی   کہتا ہے کوئی کچھ تو Read more about غزل ۔۔۔ ندا فاضلی[…]

تسبیح کے دانے ۔۔۔ محمد حامد سراج

  یہ ایک دیو کی کہانی ہے اسے بڑی عمر کے لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کہانی پڑھنے کے دوران آداب ملحوظ خاطر رہیں کیوں کہ اب دادی ماں کہانی نہیں سنایا کرتی ہیں ہم نے بڑی مشکل سے دادی ماں کو اس بات پر رضا مند کیا ہے کہ بچپن میں وہ ہمیں Read more about تسبیح کے دانے ۔۔۔ محمد حامد سراج[…]

ناول ’مکان‘ کی نیرا: نسوانی کرداروں کی ایک عمدہ و خوبصورت مثال ۔۔۔ محمد الیاس انصاری

  زمانۂ قدیم سے ہی عورت پدر سری سماج میں مسائل سے جوجھ رہی ہے۔ ہر دور میں معاشرے نے اپنے اپنے مزاج و ذوق کی مناسبت سے عورت کو قبول کیا ہے اور اسے نظر انداز بھی کیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سماج کی تشکیل اور بقا میں عورت مرکزی کردار ادا Read more about ناول ’مکان‘ کی نیرا: نسوانی کرداروں کی ایک عمدہ و خوبصورت مثال ۔۔۔ محمد الیاس انصاری[…]

نوحہ گر ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم

  کسی شریر بچے کی طرح کھڑکی کے ادھ کُھلے پٹ سے ہاتھ بڑھا سورج نے مٹھی بھر دھوپ اس کے چہرے پر پھینکی تو نیند، جو آنکھوں میں پاؤں پسارے پڑی تھی ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھی۔ اس نے آنکھ کھولے بغیر سورج کا ہاتھ پرے کر کے کھڑکی کا پٹ بند کیا اور نیند Read more about نوحہ گر ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم[…]

غزل ۔۔۔ احمد مشتاق

  پھر وہی رات پھر وہی آواز میرے دل کی تھکی ہوئی آواز   کہیں باغ نخست سے آئی کسی کوئل کی دکھ بھری آواز   ابھی چھایا نہیں ہے سناٹا آ رہی ہے کوئی کوئی آواز   پھڑپھڑاہٹ کسی پرندے کی کسی کونپل کی پھوٹتی آواز   ابھی محفوظ ہے ترا چہرہ ابھی بھولی Read more about غزل ۔۔۔ احمد مشتاق[…]

تماشا ۔۔۔ منشا یاد

  اندھیرے کا طویل سفر طے کرنے کے بعد وہ سورج طلوع ہونے تک دریا کے کنارے پہنچ جاتے ہیں۔ کنارے پر جگہ جگہ ادھ کھائی اور مری ہوئی مچھلیاں بکھری پڑی ہیں۔ چھوٹا کہتا ہے۔ ’’یہ لدھروں کی کارستانی لگتی ہے ابا۔‘‘ ’’ہاں پتر۔‘‘ بڑا کہتا ہے۔ ’’یہ ایسا ہی کرتے ہیں۔ ضرورت سے Read more about تماشا ۔۔۔ منشا یاد[…]

علی اکبر ناطق کا ناول ’کماری والا’ ۔۔۔ شاہد صدیقی

  علی اکبر ناطق اردو ادب کی اقلیم میں داخل ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی شہہ نشین تک جا پہنچا۔ اس کا ابتدائی تعارف اس کی شاعری اور افسانے تھے۔ دونوں اصناف میں اس نے اردو کے قارئین کو چونکا دیا تھا۔ اس کے اسلوب میں ایک تازگی اور نیا پن تھا۔ اردو Read more about علی اکبر ناطق کا ناول ’کماری والا’ ۔۔۔ شاہد صدیقی[…]