رات شیطانی گئی ۔۔۔ ن۔ م۔ راشد

  رات شیطانی گئی ہاں مگر تم مجھ کو الجھاؤ نہیں میں نے کچل ڈالے ہیں کتنے خوف ان پاکیزہ رانوں کے تلے (کر رہا ہوں عشق سے دھوئی ہوئی رانوں کی بات!) رات شیطانی گئی تو کیا ہوا؟ لاؤ جو کچھ بھی ہے، لاؤ یہ نہ پوچھو راستہ کے گھونٹ باقی ہے ابھی آج Read more about رات شیطانی گئی ۔۔۔ ن۔ م۔ راشد[…]

غزلیں ۔۔۔ نشتر خانقاہی

  ہیبت جلال کس کو، کس کو جمال حیرت سر سے نکال وحشت، دل سے نکال حیرت   معمول کے مطابق لمحے رواں دواں ہیں لیکن ٹھہر گئی ہے شامِ زوال حیرت   سیکھی نہیں جہاں سے شاید جہاں شناسی حیران ہے ابھی تک چشم غزال حیرت   دنیا سے ہے زیادہ حیرت کدہ وہاں Read more about غزلیں ۔۔۔ نشتر خانقاہی[…]

میں کیوں لکھتا ہوں ۔۔۔ رشید امجد

  ’’اور جس نے یہ دعویٰ کیا کہ میں نے اُس کو حقیقتاً پہچان لیا ہے، اُس نے اپنے وجود کو معروف کے وجود سے بھی زیادہ عظیم اور بزرگ تر کر لیا، کیونکہ جو شخص کسی چیز کو اُس کی حقیقت کی تہہ تک پہنچ کر پہچان لیتا ہے وہ دراصل اُس چیز سے Read more about میں کیوں لکھتا ہوں ۔۔۔ رشید امجد[…]

خطبۂ صدارت ۔۔۔ شہزاد احمد

  (حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے سالانہ اجلاس ۲۰۰۷ء میں دیا گیا)   آج میں آپ کے سامنے کچھ سوال پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔ یہ سوال مجھے چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں، شاید آپ بھی اسی طرح محسوس کرتے ہوں۔ میرا یہ بھی خیال ہے کہ ادب کو تخصیص کار نہیں Read more about خطبۂ صدارت ۔۔۔ شہزاد احمد[…]

چار درویش اور ایک کچھوا ۔۔۔ سید کاشف رضا

  (ایک ابتدائی اقتباس) ابتدائیہ: راوی کا بیان     پتہ نہیں کب انسانوں نے یہ طے کیا تھا کہ کہانی کو بیان کرنے کے لئے کسی نہ کسی راوی کی موجودگی بھی ضروری ہے۔ مگر ایک کہانی کو ایک راوی کیسے بیان کر سکتا ہے؟ کہانی تو ہر سمت سے دکھائی دیتی ہے تو Read more about چار درویش اور ایک کچھوا ۔۔۔ سید کاشف رضا[…]

رباعیات ۔۔۔ اکرم نقاش

  تصویر کے پردے میں گل انداز بھی ہو اس ساز کے پیچھے کوئی آواز بھی ہو سامان گماں ہو نہ کہیں دید و سماع یہ کیفیت سحر یقیں ساز بھی ہو ٭٭   کچھ پاس تو ہو، ساعتٕ حرماں ہی سہی دے زخم کوئی، صورتِ درماں ہی سہی ہے کچھ تو اثاثہ پسِ دل Read more about رباعیات ۔۔۔ اکرم نقاش[…]

بانی: ایک نا مکمل تخلیقی سفر ۔۔۔ فضیل جعفری

  بانی کا پہلا مجموعہ ’’حرف معتبر‘‘ ۱۹۷۱ء میں اور دوسرا یعنی ’’حساب رنگ‘‘ ۱۹۷۶ء میں شائع ہوا۔ ان کتابوں کے پیش نظر کسی قطعیت کے ساتھ نہیں کہا جا سکتا کہ بانی دس بیس برس اور زندہ رہتے تو ان کی شاعری کن راستوں سے گزرتی اور اردو شاعری، خصوصاً غزل کے سرمایے میں Read more about بانی: ایک نا مکمل تخلیقی سفر ۔۔۔ فضیل جعفری[…]

دہشت گردب۔۔۔ اکبر حمیدی

  گذشتہ کچھ عرصے سے مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میرے خلاف قومی اور بین الاقوامی طور پر دہشت گردی ہو رہی ہے! کئی ایک شہروں سے کلاشنکوفوں کے چلنے اور بموں کے دھماکوں کی آوازیں مَیں سنتا رہتا ہوں۔ سمندر پار سے بھی ایسی ہی خوفناک آوازیں میری سماعت کا حصّہ بن رہی Read more about دہشت گردب۔۔۔ اکبر حمیدی[…]