نظمیں ۔۔۔ ظفر گورکھپوری
مرے چراغوں کو دفن کر دو اصول، اونچے وِچار حق گوئی کہ جس میں کھولی تھیں تم نے آنکھیں تو میرے بچو! چراغ کیا کیا دیے تھے دادا نے باپ کو باپ نے یہ ورثہ مجھے تھمایا اور اب بڑھاپے میں میں نے چاہا کہ سارا ورثہ، چراغ سارے میں اپنے بچوں Read more about نظمیں ۔۔۔ ظفر گورکھپوری[…]