کئی چاند تھے سرِ آسماں ۔۔۔ اطہر فاروقی

انیسویں صدی کی دلی کے بارے میں بہت کچھ کہا جا چکا ہے، بہت کچھ بھلا دیا گیا ہے اور بہت کچھ مٹا بھی دیا گیا ہے۔ ماضی کو حال میں متشکل کرنے کے لیے ایک ایسے شخص کی ذکاوت درکار ہے جو بہ یک وقت ’اندر کا نقاد‘ اور مورخ ہو۔ شمس الرحمن فاروقی Read more about کئی چاند تھے سرِ آسماں ۔۔۔ اطہر فاروقی[…]

شمس الرحمن فاروقی : ایک عہد کا مرقع۔۔۔ علی اکبر ناطق

  (میں شروع کرنے ہی والا تھا کہ علی اکبر ناطق مجھ پر سبقت لے گئے۔ خیر، ان کے بعد میں فاروقی صاحب کے حوالے سے اپنی کچھ یادیں قسط وار شیئر کروں گا، لیکن ابھی سے معذرت کر لوں کہ ان یادوں میں شیرینی بھی ہو گی لیکن اس میں تھوڑا بہت تلخابہ بھی Read more about شمس الرحمن فاروقی : ایک عہد کا مرقع۔۔۔ علی اکبر ناطق[…]

آشوب ادب ۔۔۔ قاضی عبد الستار

  مائک پہ وہ کوے کی طرح بول رہے ہیں بلبل جو زمانے کے ہیں خاموش کھڑے ہیں   سب صدر میں بیٹھے ہیں بجاتے تھے جو بھونپو فن کار ہیں جتنے وہ کناروں پہ پڑے ہیں   اس ہاتھ میں تحفے ہیں تو اس ہاتھ میں پرچے دفتر میں مدیروں کے وہ چھپنے کو Read more about آشوب ادب ۔۔۔ قاضی عبد الستار[…]

وہ جو چاند تھا سرِ آسماں۔۔۔ عقیل عباس جعفری

شمس الرحمن فاروقی کی یاد میں   وہ سات بھائیوں میں سب سے بڑے اور تیرہ بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھے۔ پڑھنے لکھنے سے دلچسپی ورثے میں ملی تھی۔ دادا حکیم مولوی محمد اصغر فاروقی تعلیم کے شعبے سے وابستہ تھے اور فراق گورکھ پوری کے استاد تھے۔ نانا محمد نظیر نے بھی Read more about وہ جو چاند تھا سرِ آسماں۔۔۔ عقیل عباس جعفری[…]

ایک شہنشاہ کی موت۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  لازم ہے کہ میں اس طرف دیکھوں جدھر سے خوشبوؤں کا کارواں اور موسم بہار کا جنازہ گزرا ہے۔۔ اور حافظ شیرازی نے کہا، ہر روز دِلَم بَزیرِ بارے دِگرست دَر دیدۂ منز ہجر خارے دگرست مَن جہد ہَمی کُنَم، قضا می گویَد بیروںز کفایتِ تو کارے دِگرست ہر روز میرا دل ایک بوجھ Read more about ایک شہنشاہ کی موت۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

حمد ۔۔۔ کرشن کمار طورؔ

  ہے تپتی دھوپ میں سایا بس ایک اس کا نام تلافیِ غم دنیا بس ایک اس کا نام   شکست و ریخت کے ان تپتے ریگزاروں میں نسیم تازہ کا جھونکا بس ایک اس کا نام   مری رگوں میں ہے جاری اسی کی گرمیِ خوں مرے لبوں سے شناسا بس ایک اس کا Read more about حمد ۔۔۔ کرشن کمار طورؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ احمد جاوید

  تھا جانبِ دل صبح دم وہ خوش خرام آیا ہوا آدھا قدم سوئے گریز اور نیم گام آیا ہوا   رقص اور پا کوبی کروں لازم ہے مجذوبی کروں دیکھو تو ہے میرا صنم میرا امام آیا ہوا   ہے ذرہ ذرہ پر صدا اہلاً و سہلاً مرحبا کیا سرزمین دل پہ ہے وہ Read more about غزلیں ۔۔۔ احمد جاوید[…]