آدم خور۔۔۔ نسیم محمد جان

’’بھئی یہاں تو چھ کاؤنٹرز تھے‘‘۔
’’ہاں ‘‘۔۔
’’کہاں چلے سب لوگ؟!‘‘۔۔
’’آدم خور کھا گیا‘‘۔۔
’’کیا؟!‘‘۔۔
’’سامنے دیکھو۔۔ ایک کمپیوٹر لگ گیا ہے‘‘۔
٭٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے