آں جہانی رشید حسن خان: بے سند ہوتے ہوئے بھی مستند سمجھے گئے ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

(اس عنوان پر چونکیے گا نہیں۔  دلائل و براہین کی روشنی میں انھیں آں جہانی کہا گیا ہے)   ڈاکٹر ٹی آر رینا (جموں کشمیر) کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ انھوں نے محقق و مدون و صاحب نظر نقاد رشید حسن خان کے فکر و فن پر دادِ تحقیق دی بلکہ ان Read more about آں جہانی رشید حسن خان: بے سند ہوتے ہوئے بھی مستند سمجھے گئے ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی

  جون ایلیا کے لئے     اُس کو قید خیال میں کرنا مُشکل جنگلی ہرن کو جال میں کرنا مُشکل ‎‎‎٭٭٭         بُل فائیٹنگ   پھر وہ اُن کے تماشے کے لئے دیوانہ وار جھپٹتا ہے بُل کی آنکھوں میں سُرخ مرچیں ڈال کر مشتعل کیا جاتا ہے لڑائی سے پہلے Read more about نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]

غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

خلاؤں سے کوئی مجھ کو بلانے آ نہ جائے بہت دن ہو گئے ہیں اس زمیں پر مجھ کو آئے   جو اندر سے مقفل ہو، نہ ہوں جس میں مکیں بھی کوئی ایسے مکاں کا در کہاں تک کھٹکھٹائے؟   اُجالے بڑھ گئے اتنے، نہیں دِکھتا ہے کچھ بھی کہیں سے کوئی تھوڑا سا Read more about غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

بشریٰ رحمٰن کا ناول دانا رسوئی۔ ایک تجزیہ۔ ۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

محترمہ بشریٰ رحمن ان اہل قلم میں سے ہیں جن کا نام کسی تعارف اور جن کی تحریریں کسی تحسین کی محتاج نہیں۔  وہ ناول لکھیں، افسانہ لکھیں یا کالم۔  انہیں ہمیشہ معتبر اہل نظر سے داد ہی ملتی ہے۔  ان کا کمال یہ ہے کہ وہ گرد و پیش کے مناظر کو کیمرے کی Read more about بشریٰ رحمٰن کا ناول دانا رسوئی۔ ایک تجزیہ۔ ۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ[…]

مظفر حنفی کی مینا بول رہی ہے ۔۔۔ انصار احمد معروفی

پروفیسر مظفر حنفی نے اخیر عمر تک بچوں کے لیے لکھا ہے اور بہت خوب لکھا ہے، ان کے کلام میں بچوں کی سی شرارت، بچوں کی آنکھ مچولی، اور بچوں کی سی تمام شوخیاں جمع ہو گئی ہیں، اگر یہ کہا جائے کہ بچوں کے لیے انھوں نے جتنا کچھ لکھا ہے ؛ چاہے Read more about مظفر حنفی کی مینا بول رہی ہے ۔۔۔ انصار احمد معروفی[…]

ایک رات ۔۔۔ اے حمید

رات سر پر آئی تھی اور میں شہر کی سڑکوں پر بے یار و مددگار پھر رہا تھا۔  پچھلی رات سے میرے پیٹ میں سوائے پانی اور چائے کی پیالی کے کچھ نہ گیا تھا۔  علاوہ ازیں میری جیب میں پھوٹی کوڑی تک نہ تھی اور آخری سگریٹ میری انگلیوں میں سلگ رہا تھا۔  امید Read more about ایک رات ۔۔۔ اے حمید[…]

جدید اردو شاعری کی عصری معنویت ۔۔۔ محمد اسد اللہ

جدیدیت اور ترقی پسند تحریک عالمی ادبیات میں رو نما ہونے والی دو اہم تحریکات تھیں۔  اردو ادب پر بھی ان دونوں تحریکات کے گہرے اثرات مرتسم ہوئے۔  ترقی پسند تحریک کے عطا کر دہ ادبی سرمائے کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ زمینی حقیقتوں کی عکاسی، بعض روایات سے بغاوت، احتجاج Read more about جدید اردو شاعری کی عصری معنویت ۔۔۔ محمد اسد اللہ[…]

غزلیں ۔۔۔ ابرارؔ کرتپوری

نمایاں جب وہ اپنے ذہن کی تصویر کرتا ہے ہر اک اہل محبت کو بہت دلگیر کرتا ہے   وہ کیوں مسرور ہوتا ہے ہمارا خون بہنے سے سر حق کس لیے ظالم تہ شمشیر کرتا ہے   وفا کا نام لیتا ہے وفا نا آشنا ہو کر وہ خود کو انتہائی پارسا تعبیر کرتا Read more about غزلیں ۔۔۔ ابرارؔ کرتپوری[…]

غزلیں ۔۔۔ غزلیں ۔۔۔ نذرِ جون ایلیا (جون ایلیا، عرفان عابدؔ، سید عاطف علی، محمد شکیل خورشید، محمد عظیم، علی اشرف، امین شارقؔ، عبدالرؤوف)

(اردو محفل فورم (https://urduweb.org/mehfil) میں عرفان عابد نے جون ایلیا کی زمین میں ایک غزل پوسٹ کی تو میری فرمائش پر اسی طرح پر محفل فورم کے دوسرے اراکین شعراء نے بھی غزلیں کہہ ڈالیں۔  یہ ’’گلدستہ‘‘ مع اصل غزل یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔  ا ع)   غزل ۔۔۔ جون ایلیا   عمر Read more about غزلیں ۔۔۔ غزلیں ۔۔۔ نذرِ جون ایلیا (جون ایلیا، عرفان عابدؔ، سید عاطف علی، محمد شکیل خورشید، محمد عظیم، علی اشرف، امین شارقؔ، عبدالرؤوف)[…]

غزلیں ۔۔۔ محمد صابر

قیام دے بھلے تلوار کے برابر میں دراز کر مجھے دیوار کے برابر میں   میں منتظر ہوں ترا تجھ سے چار قدموں پر لگا ہوا ترے بازار کے برابر میں   اٹھا کے لے گیا سستا سا مال ٹھیلے سے پڑا رہا میں خریدار کے برابر میں   یہ دائرہ بھی لگا دے کسی Read more about غزلیں ۔۔۔ محمد صابر[…]