ہم شکل۔۔۔ ویریندر پٹواری

جن کی جیت ہوئی تھی ان کا جلوس قریب آ رہا تھا اور جن کی ہار ہوئی تھی وہ جانے کی تیاری کر رہے تھے مگر چوراہے پر پچھلے کئی گھنٹوں سے جام لگا تھا کیونکہ چوراہے پر دو لاشیں تھیں۔ رکی ہوئی ٹریفک میں وہ بیمار بھی تھا جسے ہسپتال پہنچانے کی خاطر سائیکل Read more about ہم شکل۔۔۔ ویریندر پٹواری[…]

پوپ کہانیاں ۔۔۔ مقصود الٰہی شیخ

___________________________ ندیدے لڑکے ___________________________ لڑکا : آؤ اچھے سے ریستوران میں چائے پیتے ہیں۔ لڑکی : پھر تم کہوں گے ، لونگ ڈرائیو پر چلتے ہیں۔ لونگ (لوو) لین سے گزرتے ہوئے تم کار کی اسپیڈ کم کر دو گے، تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کھڑی ، اندھیرے میں ڈوبی گاڑیوں کی طرف اشارہ کرو گے Read more about پوپ کہانیاں ۔۔۔ مقصود الٰہی شیخ[…]

بلا عنوان ۔۔۔ یوسف جمال

انٹرویو کے آخر میں ڈاکٹر نے پوچھا۔ ’’ورثے میں کچھ پروپرٹی‘‘۔ جواب سے قبل ہی اچانک کھانسی شروع ہوئی۔ وہ زمین پر بے دم ہو کر بیٹھ گیا۔ اور خون کی قے کرنے لگا۔ فرش پر گاڑھا خون جم گیا۔‘‘ ٭٭٭  

نظریں : صفدر علی حیدری

دوسری بار میں اسے بازار گھسیٹ لایا تھا۔اس بار بھی چار و ناچار وہ میرے ساتھ چل تو پڑا تھا پر اس کا چہرہ اس کے اندرونی کیفیات کی چغلی کھاتا نظر آتا تھا۔ وہ کوئی فنکار تو تھا نہیں جو اداکاری کا غلاف چہرے پر چڑھا تا اور اپنا باطن چھپا لیتا۔وہ تو آئینہ Read more about نظریں : صفدر علی حیدری[…]

رنگین مزاج ۔۔۔ شازیہ عندلیب

وہ دونوں گہرے دوست تھے۔اکثر اکٹھے نظر آتے۔گو کہ ان کے مزاج میں کافی فرق تھا پھر بھی ان کی گاڑھی چھنتی تھی۔ایک فربہ جبکہ دوسرا اسمارٹ تھا۔کرسٹوفر ڈیوڈ کی نسبت اسمارٹ اور پھرتیلا ہونے کے ساتھ ساتھ خاصا رنگین مزاج بھی تھا۔اسے جیسے ہی کوئی لڑکی شوخ لباس اور زیورات میں ملبوس نظر آتی Read more about رنگین مزاج ۔۔۔ شازیہ عندلیب[…]

شرمندگی ۔۔۔ ایم۔اے۔حق

ہوڑہ جنکشن پر بچھی ہوئی نئے طرز کی اسٹیل کی کُرسیوں میں سے ایک پر بیٹھ کر عالمگیر اپنے دوست کا اِنتظار کرنے لگا جو ایک گھنٹہ بعد ہی دھنباد سے آنے والی ٹرین کول فِلڈسے وہاں پہنچنے والا تھا۔ وقت گذاری کے لئے اُس نے ماہنامہ’’ شاعر‘‘ کا تازہ شمارہ نکال کر اُس کا Read more about شرمندگی ۔۔۔ ایم۔اے۔حق[…]

بھوکا۔۔۔ ایم آئی ساجد

ورلی کنگسٹن کے چوراہے پر لوگوں کا ہجوم مختلف قیاس آرائیوں میں مصروفِ کار تھا ، کئی آوازیں ہوا میں گردش کر رہی تھیں۔ ارے۔۔ ارے۔۔ بے چارہ۔۔ شاید کوئی اجنبی ہے۔ بھلا آدمی لگتا ہے۔۔ ایک نئی آواز ابھری۔ مجھے تو کوئی قاتل لگتا ہے۔ چور بھی تو ہو سکتا ہے؟ کتنی بے بسی Read more about بھوکا۔۔۔ ایم آئی ساجد[…]

سمجھوتہ۔۔۔ رحمان آکولوی

ان کی شادی ہوئے دوبرس بیت گئے تھے۔ وہ بات بات میں ایک دوسرے سے الجھ پڑتے۔ لوگوں کا خیال تھا کہ ان کے جھگڑوں کی بنیاد خیالی ٹکراؤ ہے۔ اس ضمن میں وہ دونوں خاموش تھے۔ آخر کار ایک دن روزانہ کے جھگڑوں سے تنگ آ کر انھوں نے ایک سمجھوتہ کر لیا۔ قانون Read more about سمجھوتہ۔۔۔ رحمان آکولوی[…]

اعتماد۔۔۔ طفیل سیماب

’’تمام شہر میں چراغاں کیا گیا تھا۔ کسی اہم مذہبی تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں لیکن نہ جانے کیوں فکرمند اور خوفزدہ تھے۔ نوجوانوں کے سینوں میں خوف کی لہر کے ساتھ ایثار و قربانی کے ملے جلے جذبات انگڑائیاں لے رہے تھے۔ عورتیں اور بچے کسی سفر کی تیاری میں Read more about اعتماد۔۔۔ طفیل سیماب[…]

پیشگی شکریہ۔۔۔ محمد اطہر مسعود خان

’’سنو۔۔!‘‘ ’’جی۔۔!‘‘ ’’لو یہ سامان رکھ لو۔۔!‘‘ ’’کیسا سامان؟!‘‘ ’’یہ برے وقت کام دے گا۔۔!‘‘ ’’لیکن یہاں تو ایسی کوئی بات نہیں !‘‘ ’’ہاں یہ پیشگی راحت کا سامان ہے!‘‘ ’’مگر بھئی! یہاں پر تو کوئی آفت نہیں ٹوٹی!‘‘ ’’ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن ایک فرقے کا مذہبی جلوس نکل رہا ہے اور ہمارے Read more about پیشگی شکریہ۔۔۔ محمد اطہر مسعود خان[…]