سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی

مجھے اُس کمرے میں رہتے ہوئے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا لیکن اتنی بات سمجھ میں آ گئی تھی کہ چین و سکون میسر نہیں آنے والا۔ محلے کے زیادہ تر گھروں میں تو ایسا لگتا ہی نہیں تھا کہ ان میں کوئی رہتا بھی ہو۔ جس بالائی منزل کے کمرے میں مَیں کرائے دار Read more about سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

فقیر صادقین ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

یادش بخیر! پی ای سی ایچ ایس کالج کراچی میں داخلہ لیا کہ یہ ہمارا بلکہ پی ای سی ایچ ایس میں رہائشی تمام لوگوiiں کا خاندانی کالج تھا، یہاں تک کہ اس کی شہرت کراچی کے دور دراز علاقوں میں اس طرح پھیل گئی تھی کہ ہر بچی اور تمام والدین کی خواہش ہوا Read more about فقیر صادقین ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

میں تمثال ہوں ۔۔۔ قاسم یعقوب

عارفہ شہزاد کا ناول ’’میں تمثال ہوں‘‘ اردو میں ایک منفرد تخلیقی تجربے کا حامل ناول ہے۔ ناول نگار نے قاری کو کہانی کے تانے بانے میں اس قدر الجھا دیا ہے کہ وہ یہ فیصلہ ہی نہیں کر پاتا کہ یہ ناول ہے یا آپ بیتی؟ ناول بھی ہے یا محض نفسیاتی الجھنوں کی Read more about میں تمثال ہوں ۔۔۔ قاسم یعقوب[…]

ملا وجہی: دکن کا یگانۂ روزگار ادیب ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

دکن (جنوبی ہند) سے تعلق رکھنے والا اُردو، فارسی، عربی اور دکنی زبان کا یگانۂ روزگار تخلیق کار ملا وجہی (اسداللہ) اپنے عہد کا پُر عزم تخلیق کار تھا۔ اُس کے آباء و اجداد کا تعلق تو خراسان سے تھا مگر وجہی نے دکن میں جنم لیا۔ اس نے دکنی اور فارسی زبان میں اپنی Read more about ملا وجہی: دکن کا یگانۂ روزگار ادیب ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

غالب کی شاعری اور آج کی پاپولر شاعری ۔۔۔ ناصر عباس نیرؔ

غالب نے میر کے دیوان کو ’گلشن کشمیر‘ کہا تھا، جب کہ خود کو گلشن نا آفریدہ کا عندلیب کہا تھا۔ ایک حقیقی طور پر موجود گلشن کے عندلیب کے گیت اور نالے کچھ اور ہوتے ہیں، جب کہ نا آفریدہ گلشن کے عندلیب کے نغمے اور نالے کچھ دوسرے ہوتے ہیں۔ تجربے اور تصور Read more about غالب کی شاعری اور آج کی پاپولر شاعری ۔۔۔ ناصر عباس نیرؔ[…]

نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب

وہ لڑکی   عجب لڑکی ہے وہ لڑکی جسے مجھ سے محبت ہے بنا دیکھے ہوئے مجھ کو گزرتا دن نہیں جس کا جو راتوں میں مری خاطر بہت بے چین رہتی ہے جو میرے جاگنے سے پہلے پہلے جاگ جاتی ہے سلیقے اور طریقے سے مری ہر چیز رکھتی ہے   میں آفس کے Read more about نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب[…]

‭‭‭‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬نظمیں ۔۔۔ اسلم عمادی‬‬‬‬‬‬

  ایک عجب سا تذبذب     یہ سوچتا ہوں کہ کیوں ان کو فون کرتا ہوں   جو اپنے دائرہ میں گم ہیں، اپنی ذات میں مست نہ ان کو فرصتِ گفتار ہے نہ مہلت و وقت   رعایتاٌ وہ مری بات سن تو لیتے ہیں:۔ جو ٹوٹے پھوٹے ادھورے جواب دیتے ہیں   Read more about ‭‭‭‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬نظمیں ۔۔۔ اسلم عمادی‬‬‬‬‬‬[…]

نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

ایک نظم (عابد سہیل اور ندا فاضلی کے سانحۂ ارتحال پر)   یہ کیسا ماتم کدہ ہے جانے یہ کیسی چیخیں عجیب سا شور اور اس میں یہ ایک کونے میں اک میلی چادر میں لپٹی ہوئی خامشی یہاں؟ یہ تو کچھ دن ہوئے ابھی بمبئی (نہیں ممبئی) میں تھی پھر لکھنؤ… اور پھر اب Read more about نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

شیکسپئیر اور میں ۔۔۔ ضیاء محی الدین

  آپ کا سوال ہے کہ شیکسپئیر کا مقام میری نظر میں کیا ہے؟ اول تو یہ کہ شیکسپئیر کوئی نظریاتی مسئلہ نہیں کہ کسی صدی میں اس کا مقام ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے۔ شیکسپئیر ایک مصنف تھا، ایک لیکھک تھا، گلوب تھیٹر میں ایک اداکار منشی کی حیثیت سے نوکر تھا۔ جس سے Read more about شیکسپئیر اور میں ۔۔۔ ضیاء محی الدین[…]