سر سید احمد خاں کے مضامین و مقالات کا توضیحی اشاریہ ۔۔۔ مصنفہ: صبیحہ بانو، مبصر: اعجاز عبید

کتابیات کی ترتیب کے سلسلے میں مشہور ادیب اور ادبی تاریخ ساز ڈاکٹر سلیم اختر کا بیان ہے اور کیونکہ اشاریہ سازی بھی اسی سبیل کا کام ہے، اس لحاظ سے اسے یہاں پیش کرنا مناسب ہی ہو گا۔ ("کتابیات کی ترتیب”) آسان کام نہیں، حصول مواد کے لئے جانے کتنے دروازوں پر دستک دینی Read more about سر سید احمد خاں کے مضامین و مقالات کا توضیحی اشاریہ ۔۔۔ مصنفہ: صبیحہ بانو، مبصر: اعجاز عبید[…]

’صحرا کا گلاب‘ ۔۔۔ طارق نعیم

  نام کتاب: صحرا کا گلاب شاعر: سعید خان تبصرہ: طارق نعیم   جب سے شاعری وجود میں آئی ہے زندگی نے خود اپنے اندر جینے کا ایک دلفریب انداز سیکھ لیا ہے۔ جو شاعر اپنی شاعری میں زندگی سے جتنا قریب ہوتا ہے اس کی شاعری اتنی ہی خوبصورت ہوتی جاتی ہے۔ زندگی کو Read more about ’صحرا کا گلاب‘ ۔۔۔ طارق نعیم[…]

نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر

آخری اور پانچویں قسط آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ ممبئی کے مضافات میں آوارہ بادل کبھی بھی رقص کرتے ہوئے کہیں سے آ نکلتے اور ہواؤں پر ڈیرا ڈال کر بوڑھی دادیوں کی طرح بھرے بیٹھے رہتے۔ نہ برستے، نہ گرجتے۔ لائبریری سے اس مہینے دس سے زائد کتابیں ایشو کروائی گئی تھیں، کرایے Read more about نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

سر سید احمد خاں کے مضامین و مقالات کا توضیحی اشاریہ ۔۔۔ مصنفہ: صبیحہ بانو، مبصر: اعجاز عبید

کتابیات کی ترتیب کے سلسلے میں مشہور ادیب اور ادبی تاریخ ساز ڈاکٹر سلیم اختر کا بیان ہے اور کیونکہ اشاریہ سازی بھی اسی سبیل کا کام ہے، اس لحاظ سے اسے یہاں پیش کرنا مناسب ہی ہو گا۔ ("کتابیات کی ترتیب”) آسان کام نہیں، حصول مواد کے لئے جانے کتنے دروازوں پر دستک دینی Read more about سر سید احمد خاں کے مضامین و مقالات کا توضیحی اشاریہ ۔۔۔ مصنفہ: صبیحہ بانو، مبصر: اعجاز عبید[…]

غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی

کہاں تلاش کریں نقشِ آشیانہ کوئی یہ شہر جیسے بڑا سا ہے قید خانہ کوئی   سو اپنی ہجرتِ پیہم کا بس جواز ہے یہ پرندے ڈھونڈتے رہتے ہیں آب و دانہ کوئی   مآلِ عشق پتہ ہے اسے مگر پھر بھی تلاش لیتا ہے ہر بار دل بہانہ کوئی   عجب طلسم ہے جو Read more about غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی[…]

غزلیں ۔۔۔ راجیش ریڈی

اِس دن کے منتظر تھے جو، وہ یار کیا ہوئے مر بھی چکا میں، میرے عزا دار کیا ہوئے   سوئے ہوؤں کو کرتے تھے بیدار، کیا ہوئے بستی میں تھے جو سر پھرے دو چار، کیا ہوئے   اُس پار سے میں آیا ہوں دریا میں ڈوب کر مجھ کو بلا رہے تھے جو Read more about غزلیں ۔۔۔ راجیش ریڈی[…]

غزلیں ۔۔۔ فرحت عباس شاہ

  نہیں تیرا نشیمن عجز گاہوں، خاکدانوں میں تو مسلم ہے بسیرا کر فرنگی عیش خانوں میں   تجھے ایماں فروشی کے فوائد کا ہے اندازہ ہے اب تیری گزر اوقات یورپ کے ٹھکانوں میں   مسرت ہے تجھے بیداریِ بزمِ تعیش سے تری عشرت کی جولانی ہے خوابیدہ مکانوں میں   حرم کے پاسباں Read more about غزلیں ۔۔۔ فرحت عباس شاہ[…]

تین افسانچے ۔۔۔ جاوید نہال حشمی

  غلاف   ”سعدیہ، وقت نکال کر ذرا کھڑکی اور دروازوں کے پردے تبدیل کر دینا۔ آج شام نوشین کو دیکھنے لڑکے والے آ رہے ہیں۔“ بشریٰ بیگم نے اپنی بڑی بیٹی سے کہا۔ ”پرانے پردے باتھ روم کی بالٹی میں رکھ دوں گی؟“ ”نہیں، ابھی اتنے گندے نہیں ہوئے کہ دھونا پڑے۔ بس تہہ Read more about تین افسانچے ۔۔۔ جاوید نہال حشمی[…]