باگمتی جب ہنستی ہے ۔۔۔ شموئل احمد
باگمتی جب ہنستی ہے تو علاقے کے لوگ روتے ہیں۔ اس بار بھی باگمتی بارش میں کھلکھلا کر ہنس پڑی ہے اور لوگ رو پڑے ہیں۔ ہنستی ہوئی باگمتی مویشی اور جھونپڑیاں بہا لے گئی ہیں۔۔۔۔۔ دور تک جل تھل ہے۔۔۔۔۔۔ در اصل یہ علاقہ دو طرف سے باگمتی کی بانہوں سے گھرا ہے۔ ایک Read more about باگمتی جب ہنستی ہے ۔۔۔ شموئل احمد[…]