نظمیں ۔۔۔ کیدار ناتھ سنگھ

سنہ ۴۷ کو یاد کرتے ہوئے _____________________________   تمہیں نور میاں کی یاد ہے گیہوئیں نور میاں ٹھگنے نور میاں رام گڑھ بازار سے سرما بیچ کر سب سے آخر میں لوٹنے والے نور میاں کیا تمہیں کچھ بھی یاد ہے تمہیں یاد ہے مدرسہ املی کا پیڑ امام باڑا تمہیں یاد ہے شروع سے Read more about نظمیں ۔۔۔ کیدار ناتھ سنگھ[…]

جعفر ساہنی کی نظمیں، غزلیں

دکان ______   نیم کے سائے میں ایک کھردرے فٹ پاتھ پر لہکتے سورج سے پرے شکستہ چوبی گاڑی کی زمیں پہ ٹیڑھے میڑھے ہاتھ پاؤں میں الجھتی حیات غمزدہ آنکھوں کے درد لب پہ اک خاموش کرب منہ سے کچھ بہتے لعاب اپنی جانب کھینچتے ہیں بولتے سکوں کے ڈھیر ٭٭٭   فنا کا Read more about جعفر ساہنی کی نظمیں، غزلیں[…]

خواجہ سگ پرست۔۔۔ اسد محمد خاں

میں نے یوپی کا شہر گورکھپور نہیں دیکھا، ضرورت بھی نہیں پڑی۔ فراق گورکھپوری صاحب، مجنوں گورکھپوری صاحب اور پھر شمشاد نبی ساقی فاروقی سے مل لیا، ان صاحبان کا لکھا ہوا پڑھتا رہتا ہوں ….یوں سمجھئے شہر گورکھپور میں جتنا کچھ دیکھنے اور جاننے لائق ہو گا، حسین اور دل آویز ہو گا، تقریباً Read more about خواجہ سگ پرست۔۔۔ اسد محمد خاں[…]

فکر نو (عبد العزیز سہیلؔ)۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

نام کتاب : فکر نو(تعارفی تبصرے و تنقیدی جائزے ) مصنف : ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل اردو زبان و ادب کے لئے یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ ادھر کچھ عرصے سے اردو کے نئے ادیب اور قلم کار اپنی تحریروں سے ادب کی دنیا میں شناخت بنا رہے ہیں۔ اردو کے زوال Read more about فکر نو (عبد العزیز سہیلؔ)۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی[…]

احساس و ادراک : ڈاکٹر مقبول احمد مقبول۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل

مصنف: ڈاکٹر مقبول احمد مقبول مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل رباعی لفظ در اصل عربی زبان سے ماخوذ ہے جس کے معنی چار کے لیے جاتے ہیں، شاعری میں چار مصرعوں کی نظم کو رباعی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قدیم صنف ہے اردو میں اس صنف شاعری کا آغاز بھی علاقہ دکن سے ہوا ہے Read more about احساس و ادراک : ڈاکٹر مقبول احمد مقبول۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل[…]

گونگا سچ: ایم مبین۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیلؔ

ڈراموں کا مجموعہ: گونگا سچ مصنف: ایم مبین مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیلؔ اردو ادب کی نثری اصناف میں ڈرامہ کو انفرادیت حاصل ہے۔ ڈرامہ در اصل اظہار ترسیل کا ایک اثر دار ہتھیار ہے۔ ڈرامہ اردو ادب کی ایک قدیم صنف ہے اور ہر زمانہ میں اس کی اہمیت و افادیت مسلمہ رہی ہے۔ بیسویں Read more about گونگا سچ: ایم مبین۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیلؔ[…]

دکنی ادب کی تحقیق اور محمد علی اثر: ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیلؔ

مرتب: ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیلؔ اردو ادب میں علاقہ دکن کو ہر اعتبار سے انفرادیت حاصل رہی ہے۔ یہاں کا دکنی ادب بھی اپنی ایک مقبولیت رکھتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ عصر حاضر کے تقاضوں کی بنیاد پر دکنی ادب معدوم ہوتاجا رہا ہے اور سکڑنے لگا ہے Read more about دکنی ادب کی تحقیق اور محمد علی اثر: ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیلؔ[…]

محمد علوی، جدید اردو شاعری کی ایک نمائندہ آواز۔۔۔ محسن جلگانوی

ہماری ادبی تاریخ میں ایسے دور بہت کم آئے ہیں جب تخلیقی ابال اور انتشار کی وہ کیفیت تھی جو نئی شاعری کے وجود میں آنے کی وجہ سے پیدا ہوئی بلکہ نئی شاعری نے جو پانچ سات افقی پھیلاؤ والے شاعر پیدا کیے تو اسی وجہ سے تخلیقی آتش فشاں کا دائرہ کار عام Read more about محمد علوی، جدید اردو شاعری کی ایک نمائندہ آواز۔۔۔ محسن جلگانوی[…]

ساقی فاروقی کی غزلیں، نظمیں

یہ کون آیا شبستاں کے خواب پہنے ہوئے ستارے اوڑھے ہوئے ماہتاب پہنے ہوئے تمام جسم کی عریانیاں تھیں آنکھوں میں وہ میری روح میں اترا حجاب پہنے ہوئے مجھے کہیں کوئی چشمہ نظر نہیں آیا ہزار دشت پڑے تھے سراب پہنے ہوئے قدم قدم پہ تھکن ساز باز کرتی ہے سسک رہا ہوں سفر Read more about ساقی فاروقی کی غزلیں، نظمیں[…]

ساقی فاروقی کی نظم ’خالی بورے میں زخمی بلا‘ ایک تجزیہ۔۔۔ محمد حمید شاہد

خالی بورے میں زخمی بلا جان محمد خان سفر آسان نہیں دھان کے اس خالی بورے میں جان الجھتی ہے پٹ سن کی مضبوط سلاخیں دل میں گڑی ہیں اور آنکھوں کے زرد کٹوروں میں چاند کے سکے چھن چھن گرتے ہیں اور بدن میں رات پھیلتی جاتی ہے۔۔۔ آج تمہاری ننگی پیٹھ پر آگ Read more about ساقی فاروقی کی نظم ’خالی بورے میں زخمی بلا‘ ایک تجزیہ۔۔۔ محمد حمید شاہد[…]