غزلیں ۔۔۔ منصور آفاق

صحبتِ قوسِ قزح کا کوئی امکاں جاناں کوئی دلچسپی، کوئی ربط دل و جاں جاناں   میرے اندازِ ملاقات پہ ناراض نہ ہو مجھ پہ گزرا ہے ابھی موسمِ ہجراں جاناں   جو مرے نام کو دنیا میں لیے پھرتے ہیں تیری بخشش ہیں یہ اوراقِ پریشاں جاناں   آ مرے درد کے پہلو میں Read more about غزلیں ۔۔۔ منصور آفاق[…]

عورت ہوں نا ؟!۔ ۔ ۔ ۔ عارفہ شہزاد/ سید انور جاوید ہاشمی

محترمہ ڈاکٹر عارفہ شہزاد نے اپنی دو سو سے زائد نظموں کے مجموعے کا نام بہت سوچ سمجھ کر ہی رکھا ہو گا کہ اس عنوان کی کئی جہتیں ہیں یہ جملۂ استفہامیہ بھی ہے اور استقراریہ بھی اور اس کی نفسیاتی توجیہہ یہ کہہ کر نہیں پیش کی جا سکتی کہ ہم لوگ ایسے Read more about عورت ہوں نا ؟!۔ ۔ ۔ ۔ عارفہ شہزاد/ سید انور جاوید ہاشمی[…]

گلاس۔۔۔ پیغام آفاقی

ایک دن وہ آفس میں آ کر اطمینان سے بیٹھا تو اسے پیاس کا احساس ہوا۔ اس نے سامنے رکھے گلاس کا پانی پی لیا اور پھر چپراسی سے ایک گلاس پانی لانے کے لئے کہا۔ اس کے ساتھ ہی اس کی سکریٹری مانسی بھی آئی تھی جو میز کی دوسری طرف بیٹھ گئی۔ مانسی Read more about گلاس۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

ڈولی۔۔۔ پیغام آفاقی

دو ڈھائی سال پہلے میں ایک سرکاری کام کے سلسلے میں چمپارن، بہار گیا تو مجھے خیال آیا کہ وہیں آس پاس میں کہیں میرے طالب علمی کے زمانے کا ایک دیرینہ دوست کا گھر تھا جو بہار پبلک سروس سے اب ریٹائر ہو کر اپنے گاؤں میں ہی رہتے تھے۔ ان کا فون نمبر Read more about ڈولی۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

ڈائن۔۔۔ پیغام آفاقی

جی، میں نے اپنے ڈاکٹری کے پیشے میں بہت سے لوگوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے دیکھا ہے۔ جی۔ ان میں چند اموات سے میں کافی متاثر بھی ہوا ہوں۔ جی۔ ان میں سب سے زیادہ ایک ایسی موت سے ہوا کہ وہ شخص تب تک نہیں مرا جب تک بیمار تھا لیکن جیسے Read more about ڈائن۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

نعت رسول پاکؐ ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن

زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربی فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربی   دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربی   تمہارے دم سے ہے ’’ تصویرِ کائنات میں رنگ‘‘ تمہی حیات کا عنواں محمدِ عربی   مٹے ہیں فاصلے کون و مکاں کے آج کی Read more about نعت رسول پاکؐ ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن[…]

غزل ۔۔۔صاحبزادہ میکش

نازک سے دل پہ بارِ محبت اٹھا کے دیکھ تو بھی کسی سے میری طرح دل لگا کے دیکھ   کٹ جائے امتحانِ محبت میں زندگی ہاں آزما لیا ہے تو پھر آزما کے دیکھ   بے چینیاں وفورِ محبت کی دل سے پوچھ میرے بیانِ شوق کو اپنا بنا کے دیکھ   یہ بھی Read more about غزل ۔۔۔صاحبزادہ میکش[…]

پیغام آفاقی کا سوانحی خاکہ ۔۔۔ صبیحہ حسین

( چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے ایم۔فل۔ کے مقالے سے اقتباس) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغام آفاقی ایک مشہور اور معروف ناول نگار ہیں اور ان کے کئی تخلیقات کتابی شکل میں منظر عام پر آ چکی ہیں جیسے ’’مکان‘‘، ’’مافیا‘‘، ’’پلیتہ‘‘ اور ’’درندہ‘‘۔ مکان ان کا نہایت ہی مقبول ناول ہے۔ یہ ان کا سب سے Read more about پیغام آفاقی کا سوانحی خاکہ ۔۔۔ صبیحہ حسین[…]

مکان ____ٹوٹنے کے بعد کی کہانی ۔۔۔ ڈاکٹر غضنفر

تہہ دار تخلیق کی ایک پہچان ہوتی ہے کہ وہ آسانی سے تفہیم کی گرفت میں نہیں آتی،  اس کے باوجود اپنے حسن اور معنویت کا احساس دلا دیتی ہے۔ اس کے اندر کا تجربہ اپنے رگ و ریشے میں معنی کی اتنی جہتیں سموئے ہوئے ہوتا ہے کہ دیکھنے والوں کو مختلف روپ اور Read more about مکان ____ٹوٹنے کے بعد کی کہانی ۔۔۔ ڈاکٹر غضنفر[…]

مکان:ہیئت اور تکنیک ۔۔۔ پروفیسر خورشید احمد

ایک کہانی ہے کہ سول اپنے باپ کی بھیڑیں تلاش کرنے نکلے اور مل گئی انہیں بادشاہی۔ اس کی دوسری صورت یہ تھی کہ سول ان بھیڑوں کی جستجو کرتے جس میں وہ کامیاب بھی ہو سکتے تھے اور ناکام بھی۔ اس دوسری صورت میں ایسی کہانی بنتی جو ہمارے بہت سے افسانوں اور ناولوں Read more about مکان:ہیئت اور تکنیک ۔۔۔ پروفیسر خورشید احمد[…]