غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار

زباں پہ حرف ملائم بھی، دل میں کینہ بھی عجیب شخص ہے، اچھا بھی ہے، کمینہ بھی   لہو تو خیر کہاں کا، یہ جاں نثار ترے بہائیں گے نہ کبھی بوند بھر پسینا بھی   وہاں گزار دیے زندگی کے اتنے برس جہاں نہ مجھ کو ٹھہرنا تھا اک مہینا بھی   جلا بروز Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]

پاس کی دوری ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

وہ سوتی ہے اور میں اب تک جاگ رہا ہوں   اس کا سر تکیے سے ڈھلکا میں نے آ کر آہستہ سے  پھر اس کا سر تکیے پر رکھا   میں نے دیکھا اس کی پلکوں پر ایک ستارہ میں نے دیکھا اس تکئے کے نیچے سچا موتی ہے   وہ جو میری بانہوں Read more about پاس کی دوری ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی

فسادیوں نے پورے گاؤں کو تباہ کر دیا تھا۔ ان کے جانے کے بعد وہاں قوم کے رہبر اور علما کا وفد پہنچا۔ سفید ریش عمامہ پوش مفتیِ شہر نے پورے وفد کے ساتھ پوری بستی کا دورہ شروع کیا۔ اسی بستی کا ایک پتلا دبلا نوجوان جو کہیں چھپ کر بچ گیا تھا ان Read more about امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

کہاں جا رہا ہوں ۔۔۔ پیغام آفاقی

زمیں پہلے ایسی کبھی بھی نہ تھی پاؤں مٹی پہ ہوتے تھے نظریں افق پر ہمیں اپنے بارے میں معلوم ہوتا تھا ہم کون ہیں ؟ اور کیا کر رہے ہیں۔ کہاں جا رہے ہیں ؟ مگر آج عالم یہ ہے پاؤں رکے نہیں آنکھ کھلتی نہیں اجنبی راستوں پر میں بڑھتا چلا جا رہا Read more about کہاں جا رہا ہوں ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

افسانچہ۔۔۔ پیغام آفاقی

منطق: مجھے غلط ثابت کرو یا مجھے تسلیم کرو۔ تخلیق: جیو اور جینے دو۔ منطق: تمہارا یہ رویہ کافرانہ ہے۔ تخلیق: یعنی تم ہو اور میں نہیں ہوں۔ تمہارا یہ رویہ بہت آمرانہ ہے۔ منطق: تمہارا رویہ باغیانہ ہے۔ تمہارا یہ جیو اور جینے دو کا رویہ میرے تئیں قاتلانہ ہے۔ تخلیق: تو پھر ایک Read more about افسانچہ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

سرسید اور ان کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر جسیم محمد / ڈاکٹر فرقان سنبھلی

نام کتاب:      سرسید اور ان کی خدمات مصنف:               ڈاکٹر جسیم محمد صفحات:               112(علاوہ ٹائٹل کور) قیمت:         50روپیہ،  ناشر:        علیشا پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹیڈ، علی گڑھ، اتر پردیش نوجوان صحافی، سماجی کارکن اور ممتاز قلم کار ڈاکٹر جسیم محمد کی زیرِ نظر کتاب ’’ سرسید اور ان کی خدمات‘‘ جدید ہندوستان کے معمار، عظیم مصلح قوم Read more about سرسید اور ان کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر جسیم محمد / ڈاکٹر فرقان سنبھلی[…]

کیا پروپگنڈہ ہی در اصل قبائے افسانہ ہے ؟؟؟۔۔۔ پیغام آفاقی

پروپگنڈہ در اصل فکشن کی روح رواں اور اس کی پہچان ہے۔ کوئی بھی حقیقت چاہے وہ جزوی حقیقت ہو یا کلی حقیقت ہو اس وقت تک محض ایک علم یا خبر کی حیثیت رکھتی ہے جب تک وہ پروپگنڈہ کی حیثیت نہیں اختیار کرتی۔ایسی افسانوی تحریر جو پروپگنڈہ ہونے کے وصف سے خالی ہوتی Read more about کیا پروپگنڈہ ہی در اصل قبائے افسانہ ہے ؟؟؟۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

ریت کا صحرا۔۔۔ پیغام آفاقی

جب ریت کا صحرا دیکھ کے ڈر جاتا ہے ادیب کا سینہ بھی وہ لمحے اکثر آتے ہیں جب ذہن کے سارے پردے اٹکے اٹکے سے رہ جاتے ہیں جب شور مچاتی شاخ زباں سے سارے پرندے مر مر کے گر جاتے ہیں وہ لمحے اکثر آتے ہیں جب آوازوں کے پنجر اپنے سوکھے سوکھے Read more about ریت کا صحرا۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

اشعار ۔۔۔ اعجاز عبید

اپنی دھرتی سے تکوں، عرش بریں سے دیکھوں ایک ہی شکل نظر آئے، کہیں سے دیکھوں   میری آنکھوں سے جو یہ خواب ابھی ٹوٹا ہے کاش پھر سے نظر آئے تو وہیں سے دیکھوں   ذرۂ خاک ہوں کیا اس کو دکھائی دوں گا وہ ستارہ ہے، اسے اپنی زمیں سے دیکھوں   میرا Read more about اشعار ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

غزلیں ۔۔۔ تسنیم عابدی

صاحب اسلوب شاعر علی زریون اور نسیم سید کی نذر   وحشت رفتہ رفتہ مجھ میں خاک اڑا کے بیٹھی ہے دھڑکن خاموشی کی صورت شور مچا کے بیٹھی ہے   رات تمناؤں کے زیور تن پہ میرے سجتے رہے صبحِ حسرت من کو نیا گہنا پہنا کے بیٹھی ہے   اک اک رسم نبھائی Read more about غزلیں ۔۔۔ تسنیم عابدی[…]