آگ۔ ۔ ۔ اصغر وجاہت

اس آدمی کا گھر جل رہا تھا۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ آگ بجھانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن آگ مہیب تھی۔ بجھنے کا نام نہ لیتی تھی۔ ایسا لگتا ہے جیسے صدیوں سے لگی آگ ہے، یا کسی تیل کے کنوئیں میں ماچس لگا دی گئی ہے یا کوئی جوالا مکھی پھٹ پڑا Read more about آگ۔ ۔ ۔ اصغر وجاہت[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ فریاد آزر

    برے حالات ہیں، اچھا نہیں ہونے دیتے اب مجھے بھی مرے جیسا نہیں ہونے دیتے   ہر گھڑی کا م میں مصروف رکھا کرتے ہیں میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے   بیج نفرت کے وہ بوتے ہیں سیاست کے دلال جو کسی کو بھی کسی کا نہیں ہونے دیتے   پہلے Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ فریاد آزر[…]

غزل ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری

کچھ ترے یار ہیں، کچھ مرے یار ہیں شہ سے بڑھ کے جو شہ کے وفادار ہیں   آدمی بھر بھی سایہ میسّر نہیں اور حدِ نگہ اونچے اشجار ہیں   آئینے سے بھی جو جھوٹ بُلواتے ہیں تیرے دربار میں ایسے فنکار ہیں   پوچھتے ہیں ہوا سے کہاں جلنا ہے ؟! آج کل Read more about غزل ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

غزل۔ ۔ ۔ عنبرین حسیب عنبر

  جز ترے کچھ بھی نہیں اور مقدر میرا تو ہی ساحل ہے مرا، تو ہی مقدر میرا   تو نہیں ہے تو ادھوری سی ہے دنیا ساری کوئی منظر مجھے لگتا نہیں منظر میرا   منقسم ہیں سبھی لمحوں میں مرے خال و خد یوں مکمل نہیں ہوتا کبھی پیکر میرا   کس لئے Read more about غزل۔ ۔ ۔ عنبرین حسیب عنبر[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ راج گوپال یادو

    تھک گیا جب بھی قلم سو جائیں گے پھر نہیں جاگیں گے ہم سو جائیں گے   روشنی آنکھوں میں باقی ہے ابھی کس طرح رنج و الم سو جائیں گے   صرف یہ اک رات کے مہمان ہیں خواب سارے صبح دم سو جائیں گے   من ہے اک اندھی گپھا، دیپک Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ راج گوپال یادو[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ بھارت بھوشن پنت

خوف کے مارے ہوائیں خود بخود ہی رک گئیں جب چراغوں کی لوؤں سے شب کا چہرہ جل گیا   رت جگوں سے جل رہی تھیں کس قدر آنکھیں مری بس ذرا جھپکی تھیں پلکیں، خواب سارا جل گیا   لفظ ومعانی نے پناہیں ڈھونڈ لیں اشعار میں فکر کے آتش کدے میں، میں اکیلا Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ بھارت بھوشن پنت[…]

غزل ۔۔۔ فاتح الدین فاتحؔ

  جشن تیرہ شبی منانا ہے خون کو خاک میں ملانا ہے   کھا گیا جاں کو آس کا آسیب وحشتوں کا دیا بجھانا ہے   اپنی نظروں سے گر گیا ہوں میں اور کتنا مجھے گرانا ہے   میں نے تقویم ڈال دی پسِ پشت تیرے آگے ابھی زمانہ ہے   زخم بھی، آہ Read more about غزل ۔۔۔ فاتح الدین فاتحؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ ظہیر احمد ظہیرؔ

البم سے کئی عکس پرانے نکل آئے لمحات کے پیکر میں زمانے نکل آئے   بھولے ہوئے کچھ نامے ، بھلائے ہوئے کچھ نام کاغذ کے پلندوں سے خزانے نکل آئے   تھے گوشہ نشیں آنکھ میں آنسو مرے کب سے عید آئی تو تہوار منانے نکل آئے   حیرت سے سنا کرتے تھے غیروں Read more about غزلیں ۔۔۔ ظہیر احمد ظہیرؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ راحیل فاروق

  کسے خبر تھی یہ تیور ہنر کے نکلیں گے ہمی پہ قرض ہمارے جگر کے نکلیں گے   مچل رہے ہیں جو ارمان ایک مدت سے ستم ظریف گنہگار کر کے نکلیں گے   گراں ہے نرخ بہت نعرۂ انالحق کا گلی گلی سے خریدار سر کے نکلیں گے   اصولِ عشق میں گویا Read more about غزلیں ۔۔۔ راحیل فاروق[…]

کمال احمد رضوی اور ان کی کتاب "کمال کی باتیں "۔ ۔ ۔ راشد اشرف

آپ کو یاد ہو گا کہ ڈیڑھ ماہ قبل سترہ دسمبر 2015 ء کی رات آٹھ بجے لاکھوں پرستاروں کے ہر دل عزیز کمال احمد رضوی المعروف الن کراچی میں واقع اپنی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ ہم سے رخصت وہ ہو گیا لیکن رہ گئیں بس ’کمال‘ Read more about کمال احمد رضوی اور ان کی کتاب "کمال کی باتیں "۔ ۔ ۔ راشد اشرف[…]