نظمیں۔۔۔عمران سیفی
ایک نظم کسی کی آخری ہچکی پہ لکھا تھا دعا مرے بچے ابھی اس دیس میں کچھ اور دن زندہ رہیں گے ٭٭٭ 8 سال بعد میں مدت بعد آیا تھا مرے گاوں میں میرے گھر کے دروازے پہ جو تالا لگا تھا گلی کی گرد سے Read more about نظمیں۔۔۔عمران سیفی[…]
آن لائن جریدے سہ ماہی ’سمت‘ کا تازہ شمارہ
ایک نظم کسی کی آخری ہچکی پہ لکھا تھا دعا مرے بچے ابھی اس دیس میں کچھ اور دن زندہ رہیں گے ٭٭٭ 8 سال بعد میں مدت بعد آیا تھا مرے گاوں میں میرے گھر کے دروازے پہ جو تالا لگا تھا گلی کی گرد سے Read more about نظمیں۔۔۔عمران سیفی[…]
فطرتوں کے چراغ در چراغ لمحوں میں کتنی مشکل ہے محبت وقت کے ساتھ تجّلی بدر ہو کر تِیرگی میں جینا مسرتوں میں اندوہ کی کسک اک خاموش سے گھروندے میں دامنِ سحر سے مستعار روشنی میں رُخِ زیبا پہ بریدہ گیسُو کے بادل اک آئینۂ اِمروز کا صَیقل نگاہوں کے جلوؤں میں چھڑے Read more about پھر ملیں گے …اُس سبزہ زار پر ۔۔۔۔ فاطمہ زہرا جبین[…]
پروفیسر گوپی چند نارنگ کی نئی خیال افروز کتاب ’غالب : معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات‘ جب چھپ کر آئی تو اہلِ فکر و نظر حیرت زدہ رہ گئے۔ حیرت کی بات یہ نہ تھی کہ غالب پر ایک اور کتاب کا اضافہ ہوا ہے، کیوں کہ غالب پر وقفے وقفے Read more about گوپی چند نارنگ اور غالب شناسی۔ ۔ ۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]
____ ایک مطالعہ بیسویں صدی کے نصفِ دوم میں مغرب میں ادبی تنقید کے جو نئے میلانات و رجحانات اور رویےّ سامنے آئے ان میں ’اسلوبیات‘ (Stylistics) یا اسلوبیاتی تنقید کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اردو میں اسلوبیاتی تنقید کا آغاز پروفیسر مسعود حسین خاں (1919-2010) کے اسلوبیاتی مضامین سے، ایک نئے دبستانِ Read more about اسلوبیاتی تنقید : نظری بنیادیں اور تجزیے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالعزیز خاں[…]
مولانا حالی، اردو زبان کی عہدِ جدید کی تاریخ میں تنقیداورسوانح نگاری کے بنیاد گزار کی حیثیت سے ایک دائمی اہمیت کے حامل ہیں۔ وہ مولانا محمدحسین آزاد کے ساتھ جدید نظم کے پیش رو بھی ہیں۔ قلم روئے ادب کی محفلِ سخن میں اپنے مسدّس اور ارتدادِ شعری کے باعث اور بزمِ نثر Read more about غالب آشنائی سے غالب شناسائی تک حالی کا ذہنی ارتقا۔ ۔ ۔ اسیم کاویانی[…]
تاریخ کے ہر دور میں ادبی تحریکیں فکر و نظر کو مہمیز کرتی چلی آ رہی ہیں۔ ان میں نئی تنقید، مارکسی تنقید، وجودیت، مظہریات، جدیدیت ما بعد جدیدیت، ساختیات، پس ساختیات، علامتی ابلاغ اور رد تشکیل نے جمود کا خاتمہ کر کے تنقید، تحقیق اور تخلیق ادب کے شعبوں پر دُوررس اثرات مرتب Read more about نئی تنقید :ایک مطالعہ۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا[…]
اُسے یاد تھا جب امیر ہمسائے کا لڑکا نئے اور قیمتی کھلو نے لے کر اُس کے گھر آتا اور اُسے کھیلنے کے لیے بلاتا اور کبھی کبھی ان قیمتی کھلونوں کا رعب بھی جھاڑنے کی کوشش کرتا تو اُس کے دل میں کبھی بھی یہ خواہش پیدا نہیں ہوئی کہ یہ کھلونے اُس کے Read more about اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]
دور سبز اور آتشی رنگ کا زمین سے آسمان تک ایک ہیولا ناچ رہا تھا۔ جس منزل کی خاطر میں دوسری بار فن لینڈ آیا تھا اس کو دیکھ کر مجھ پر کپکپی طاری ہو گئی۔ میں خوفزدہ ہو گیا۔ میں اس اندھیرے میں، رات کے اس لمحے، سمندر کی طرح پھیلے میدان میں Read more about شمالی روشنیوں کے تعاقب میں۔ ۔ ۔ سید علی حسان[…]
گاڑی شہر کی سڑکوں کو چھوڑتی ہوئی گاؤں کی طرف بڑھنے لگی تھی۔ اڈمنسٹرٹیو آفسر اور ان کا عملہ گڈھے بھرے راستے کو بڑے دھیان سے دیکھ رہے تھے۔ پہلے اس گاؤں میں آنے کے لئے ریل کی پٹری کے متوازی پتھریلے راستے سے آنا پڑتا تھا۔ اب گاؤں تک پہنچنے کے لئے Read more about فائل۔ ۔ ۔ پدما شرما[…]
شاید آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو، ہمارے دفتر میں کرسی کو رسی کے ساتھ میز سے باندھا جانے لگا ہے۔ اور جب سے یہ چلن نکلا ہے، ہمیں کرسی اور کتے میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ لیکن نوبت یہاں تک پہنچی کیوں ؟ یہ کہانی آٹھ سال پہلے شروع ہوتی ہے۔ Read more about ہمارے دفتر کی کرسیاں ۔ ۔ ۔ عمیر محمود[…]