عابد سہیل : "کھُلی کتاب”۔ ۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی

  "کھلی کتاب” عابد سہیل کے تحریر کردہ خاکوں کا ایسا مجموعہ ہے جس میں ڈاکٹر عبد العلیم، حیات اللہ انصاری، ایم چلپت راؤ ( ایم سی )، پنڈت آنند نرائن ملا، آل احمد سرور، عشرت علی صدیقی، منظر سلیم، عابد پشاوری، وجاہت علی سندیلوی، احمد جمال پاشا، مقبول، احمد لاری، ڈاکٹر عبدالحلیم، راجیش شرما Read more about عابد سہیل : "کھُلی کتاب”۔ ۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

پورے، آدھے، ادھورے۔ عابد سہیل کے خاکے۔ ۔ ۔ راشد اشرف

  انگریز ی ادب میں light essay    کے نام سے رائج صنف ادب اردو زبان میں خاکہ کہلاتی ہے۔ شخصی خاکہ……..ایک دلچسپ صنف ادب جس میں مصنف لطیف انداز میں اپنی بات کہہ دے۔ یہ نہ ہو کہ خاکہ لکھنے بیٹھے اور خاکہ اڑانے پر تان ٹوٹے۔ یہاں کراچی میں ایک ایسا واقعہ بھی دیکھا Read more about پورے، آدھے، ادھورے۔ عابد سہیل کے خاکے۔ ۔ ۔ راشد اشرف[…]

ندا فاضلی کی یاد میں … ستیہ پال آنند

  ممبئی میں ندا فاضلی کا انتقال ہو گیا! اپنے انتقال کی خبر آکاش وانی (آل انڈیا ریڈیو) پر سننے کے لیے تو وہ ہر وقت منتظر رہتا تھا۔ ممبئی میں میری آوارگی کے دنوں میں وہ کئی بار مجھ سے کہتا بھی تھا، "یار کوئی ایسا دن بھی آئے گا جب صبح جاگتے ہی Read more about ندا فاضلی کی یاد میں … ستیہ پال آنند[…]

ندا فاضلی:جانے والوں سے دِلوں کا سلسلہ جاتا نہیں ۔ ۔ ۔ غلام ابن سلطان

  کسی علاقے کا زیرک تخلیق کاروں، کفن بر دوش جان نثاروں اور حریتِ فکر کے قلم بہ کف مجاہدوں سے محروم ہو جانا ایسا بُرا شگون ہے جس کے نتیجے میں وہاں ہر سُو نحوست اور بے برکتی کا عفریت منڈلانے لگتا ہے۔ مہیب سناٹوں، سفاک ظلمتوں اور جانگسل تنہائیوں میں بسر کی جانے Read more about ندا فاضلی:جانے والوں سے دِلوں کا سلسلہ جاتا نہیں ۔ ۔ ۔ غلام ابن سلطان[…]

ندا فاضلی : سنیما اور اردو کا آخری بڑا شاعر۔ ۔ ۔ وشنو کھرے

    ’ندا فاضلی( مقتدا حسن، 12۔ 10۔ 1938، دہلی–8۔ 2۔ 2016، ممبئی) سے گھنٹوں بات کر لیجیے، وہ سیاست، سماج، فلسفہ، دینیات، ادب، صحافت وغیرہ بیسیوں ٹاپکوں پر بیدھڑک بول سکتا تھا، سنیمائی دنیا پر بھی، لیکن اپنے یا دوسروں کے فلمی گیتوں پر بہت ہی کم کچھ کہتا تھا۔ ایک وجہ تو یہ Read more about ندا فاضلی : سنیما اور اردو کا آخری بڑا شاعر۔ ۔ ۔ وشنو کھرے[…]

ندا فاضلی۔ ۔ ۔ ڈاکٹر کمار وشواس

ندا فاضلی صاحب کے ساتھ میں نے سینکڑوں کوی سمیلنوں میں شرکت کی۔ وہ میرے محبوب شاعر تھے، ہم نے ایک ساتھ دبئی میں، مسقط میں، شارجہ میں، ہندستان کے کئی حصوں میں اردو ہندی مشاعروں /کوی سمیلنوں میں حصہ لیا۔ خاص طور پر جب دو ہزار چار میں پہلی بار آئی آئی ٹی کھڑگ Read more about ندا فاضلی۔ ۔ ۔ ڈاکٹر کمار وشواس[…]

ندا کی یادیں۔ ۔ ۔ ابھیشیک شری واستو

  شاید 2011 کی گرمی کا موسم تھا جب ندا فاضلی کو ریکارڈ کرنے میں قرول باغ کے ایک ہوٹل میں پہنچا تھا۔ ساتھ میں کیمرا مین نیگی جی تھے۔ ہم لوگ کمرے میں پہنچے، تو بنیان میں ایک شخص بستر پر بے ترتیب لیٹا ہوا تھا۔ ا س کے گلے میں سونے کا ایک Read more about ندا کی یادیں۔ ۔ ۔ ابھیشیک شری واستو[…]

‘جن آنکھوں میں چہرہ دیکھتا تھا، وہ مٹی میں دبا دی گئی ہیں ‘۔ ۔ ۔ کلدیپ سردار

کرشن سے بچھڑنے کے بعد رادھا سکھیوں سے اپنا دکھ بانٹ رہی ہیں۔ برسوں پہلے اس منظر کو سورداس نے اس طرح لکھا: مدھبن تم کیوں رہت ہرے ؟ برہ بیوگ سیام سندر کے ٹھاڑھے کیوں نہ جرے ؟’ بہت سالوں بعد جب ایک مندر کا پجاری اسے گا رہا تھا، ایک مسلم نوجوان وہاں Read more about ‘جن آنکھوں میں چہرہ دیکھتا تھا، وہ مٹی میں دبا دی گئی ہیں ‘۔ ۔ ۔ کلدیپ سردار[…]

نظمیں۔ ۔ ۔ ندا فاضلی

    کوئی بھی محفوظ نہیں   ایم ایم کلبرگی کی یاد میں     اپنی طرح سے بولنے والا اپنی طرح سے سوچنے والا اپنی طرح سے اپنے گھر کے دروازوں کو کھولنے والا اپنی طرح سے لکھنے والا ٹی وی پر اپنے چہرے سا دکھنے والا ہندوستان میں اب ہندو بھی اپنے دیس Read more about نظمیں۔ ۔ ۔ ندا فاضلی[…]

غزلیں ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی

  ___________________ برندابن کے کرشن کنھیا اللہ ہو بنسی، رادھا، گیتا گیّا، اللہ ہو   تھوڑے تنکے تھوڑے دانے تھوڑا جل ایک ہی جیسی ہر گوریا اللہ ہو   جیسا جس کا برتن ویسا اس کا تن گھٹتی بڑھتی گنگا میا اللہ ہو   ایک ہی دریا نیلا پیلا لال ہرا اپنی اپنی سب کی Read more about غزلیں ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی[…]