‎وہ لمحہ ۔۔۔ اسنیٰ بدر

‎کل رات کی محفل میں ‎اک رنگ اٹھا دل میں ‎جب رقص قدم اٹھے ‎پتھر کے صنم اٹھے ‎نغموں کا نشہ چھلکا ‎سو رنج و الم اٹھے   ‎اک آن تو سانسوں میں ‎بارود کی وحشت نے ‎کچھ شور کیا برپا   ‎تاریک محلّوں سے ‎کانوں کو سنائی دیں روتی ہوئی ماؤں کی ‎ٹوٹی ہوئی Read more about ‎وہ لمحہ ۔۔۔ اسنیٰ بدر[…]

بیدی کی ’اِندو‘ کے نام ۔۔۔ شناور اسحاق

عورت کا شریر ایک راج محل یے پُر شکوہ پُر اسرار وہ تمہیں اپنا مان کر اِس کی چابیاں تمہیں سونپ دیتی ہے تم عمر بھر اس کی راہداریوں میں دندناتے رہتے ہو بُرجیوں پر کلیلیں کرتے پھرتے ہو   اس راج محل میں مخفی ایک آئینہ خانہ ہے جس کے وسط میں سنہری تپائی Read more about بیدی کی ’اِندو‘ کے نام ۔۔۔ شناور اسحاق[…]

گیبریل گارشیا مارکیز کا ناول ’’تنہائی کے سو سال‘‘ عالمی نو آبادیات و استعمار کے تناظر میں ۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین

اجالا بہ سبب تاریکی ہے اور تاریکی کے مطالعے کے بنا روشنی کی کھوج ممکن نہیں۔ انسانی زندگیاں کی بیش تر بڑی مشکلات، فطرت کے خلاف خود کو توانا رکھنے کی جستجو کے بجائے خود انسانوں کے تخلیق کردہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے سبب ہیں۔ انسان، جو مادی دنیا میں اپنے مفادات عزیز Read more about گیبریل گارشیا مارکیز کا ناول ’’تنہائی کے سو سال‘‘ عالمی نو آبادیات و استعمار کے تناظر میں ۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین[…]

محمد اسد اللہ کی انشائیہ نگاری ۔۔۔ ڈاکٹر صبیحہ خورشید

  ادبی اظہار کے دو مشہور اسالیب ہیں، المیہ اور طربیہ۔ یہ دونوں ادب کی مختلف اصناف پر محیط ہیں۔ طنز و مزاح ادب کے تخلیقی اظہار کا ایک رنگ ہے مگر یہ کوئی صنف نہیں ہے۔ اس کے بر عکس انشائیہ ایک غیر افسانوی صنف ادب ہے۔ ناقدین اور ادب کے قارئین کا ایک Read more about محمد اسد اللہ کی انشائیہ نگاری ۔۔۔ ڈاکٹر صبیحہ خورشید[…]

اردو ناول نگاری اور اس کی تنقید پر ایک مکالمہ ۔۔۔ ابرار مجیب

اردو میں ناول کے تعلق سے ذہن بہت صاف نہیں ہے۔ ناول کی تکنیک پر گفتگو ای ایم فوسٹر کے میکان کی تصور سے آگے نہیں بڑھی، بات گھوم پھر کر پلاٹ، کردار، قصہ، مکالمہ وغیرہ تک پہنچ جاتی ہے۔ ٹیری ایگلٹن ناول کو ایک ایک ایسی صنف قرار دیتا ہے جو کسی بھی حتمی Read more about اردو ناول نگاری اور اس کی تنقید پر ایک مکالمہ ۔۔۔ ابرار مجیب[…]

علامہ اقبال کی حمایت میں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

علامہ اقبالؔ شعر و ادب میں ہمالہ پہاڑ کی طرح عظیم الشان ہیں۔ غیر مسطح زمین کے بعض بے حیثیت لنگڑے لولے اُن پر چڑھ دوڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے۔ ایمان کے بعض مدعی علامہ اقبال کے ایمان و اسلام پر سوال اٹھاتے ہیں تو کیا اللہ تعالیٰ نے انھیں خدائی Read more about علامہ اقبال کی حمایت میں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

مجھے کہنا ہے کچھ …….

نئے سال کے نئے شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ مگر کس دل سے نئے سال کی آمد پر خوشیاں منائی جائیں جب کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے مسلسل معصوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں۔ پچھلے شمارے کا یکم اکتوبر کو اجراء ہونے کے بعد اگلے ہی ہفتے اسرائیل کے حملے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ …….[…]

بادِ صبا کا انتظار ۔۔۔ سید محمد اشرف؛ اور اس پر آراء

یہ افسانہ واٹس اپ گروپ ’بزم افسانہ‘ میں پیش کیا گیا تھا جہاں اس پر گفتگو کی گئی۔ یہ گروپ مشہور افسانہ نگار سلام بن رزاق کی زیر پرستی فعال ہے۔ زیر نظر تبصرے واٹس گروپ میں زمانی اعتبار سے ہی دئے جا رہے ہیں، یعنی جس ترتیب سے احباب نے اپنی آراء دی ہیں، Read more about بادِ صبا کا انتظار ۔۔۔ سید محمد اشرف؛ اور اس پر آراء[…]

نگار خانۂ کولکاتا: ایک جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر احسان عالم

دربھنگہ میں علم و ادب کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ یہ صدیوں سے مفکروں، دانشوروں ، ادیبوں ، صوفیوں ، سنتوں اور شاعروں کی سرزمین رہی ہے۔ عہد قدیم کے بعد عہد وسطیٰ میں بھی مسلمانوں کی علمی و ادبی ثقافتی اور تہذیبی کاوشوں نے دربھنگہ کی تاریخ کو روشن کیا ۔ دربھنگہ میں بہت Read more about نگار خانۂ کولکاتا: ایک جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر احسان عالم[…]

ڈاکٹر امام اعظم کے مونوگراف ’مظہر امام‘ کا اجمالی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر مظفر نازنین

ڈاکٹر امام اعظم (ریجنل ڈائریکٹر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، کولکاتا ریجنل سینٹر) شاعر، ادیب اور صحافی ہیں۔ ان کی کتاب ’’گیسوئے تحریر‘‘ دراصل ان کی شخصیت کی آئینہ دار ہے۔ 192 صفحات پر مشتمل اس کتاب ’‘‘گیسوئے تحریر‘‘ کی اشاعت 2012ء میں ہوئی۔ یہ کتاب 39 نادر و نایاب ادبی مضامین کا Read more about ڈاکٹر امام اعظم کے مونوگراف ’مظہر امام‘ کا اجمالی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر مظفر نازنین[…]