سید اشرف کی انفرادیت ۔۔۔ حُسین الحق

  عمر کے جس حصے میں پہنچ چکا ہوں وہاں خزاں کی ڈراؤنی چاپ سنائی دینے لگتی ہے، ایسے میں اگر ’’باغ کا دروازہ‘‘ نظر آ جائے تو خوش ہونا فطری ہے اور اگر باغ کے دروازے پر بادِ صبا کا انتظار کرتا کوئی پری پیکر بھی نظر آ جائے تو پھر تو دوبارہ جینے Read more about سید اشرف کی انفرادیت ۔۔۔ حُسین الحق[…]

دو افسانے ۔۔۔ عمار نعیمی

تنقید نہیں اصلاح السلام علیکم دوستو! اس خاکسار کو لوگ الحاج چودھری محمد نعمت اللہ آنسو کے نام سے جانتے ہیں۔۔ یوں تو خاکسار کا ذاتی پرنٹنگ پریس کا کام ہے لیکن ادب و سخن سے محبت ادبی حلقوں تک کھینچ کر لے آئی۔۔ آج یہاں خاکسار کی اپنی پہچان ہے۔۔ میں چاہتا ہوں کہ Read more about دو افسانے ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

غزل پیمائی۔۔۔۔ اسرار جامعی

شاعری کا گرم سارے ملک میں بازار ہے جس کو دیکھو وہ قلم کاغذ لئےتیار ہے   تیز بیکاری کی جتنی آج کل رفتار ہے بس اسی درجہ فزوں غزلوں کی پیدا وار ہے   ہر گلی کوچے میں ہے شعری نششتوں کی دکاں ذہن کو بیمار رکھنے کا یہ کاروبار ہے   مبتدی استاد Read more about غزل پیمائی۔۔۔۔ اسرار جامعی[…]

پریم لتا ۔۔۔ وفا نقوی

پنکھے پر لٹکی ہوئی لاش اور ٹیبل پر رکھے سوسائڈ نوٹ نے اسپیکٹر اودھیش کمار پانڈے کے سامنے ساری کہانی بیان کر دی تھی۔ سوسائڈ نوٹ میں لکھا ہوا تھا۔ میں پریم لتا۔ میری موت کا ذمے دار کوئی ایک شخص نہیں بلکہ پورا سماج ہے۔ خاص طور سے میرے پتی پرمیشور جمنا پرشاد شرما Read more about پریم لتا ۔۔۔ وفا نقوی[…]

اِدھر اُدھر ۔۔ ایک تجزیہ ۔۔۔۔ بیگ احساس

اِدھر اُدھر۔۔۔۔ حمید سہروردی   اُس کی ٹیبل پر کاغذات بے ترتیب پڑ ے ہوئے تھے۔ کچھ کتابیں کُھلی ہوئی تھیں اور کچھ اِدھر اُدھر رکھی ہوئی تھیں۔ اس کے سر کے اوپر ٹیوب لائٹ اپنی زندگی جی رہا تھا۔ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ اس کے لئے زندگی کے انکشافات کرنے Read more about اِدھر اُدھر ۔۔ ایک تجزیہ ۔۔۔۔ بیگ احساس[…]

منٹو کے افسانے ’سبز سینڈل‘ کا تجزیہ ۔۔۔ عمار نعیمی

  افسانہ سبز سیڈل۔۔۔۔ سعادت حسن منٹو   ’’آپ سے اب میرا نباہ بہت مشکل ہے۔۔۔۔ مجھے طلاق دے دیجیے۔‘‘ ’’لاحول و لا کیسی باتیں منہ سے نکال رہی ہو۔۔۔۔ تم میں سب سے بڑا عیب ایک یہی ہے کہ وقتاً فوقتاً تم پر ایسے دورے پڑتے ہیں کہ ہوش و حواس کھو دیتی ہو۔‘‘ Read more about منٹو کے افسانے ’سبز سینڈل‘ کا تجزیہ ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

غزلیں ۔۔۔ طالب جوہری

اُس کا ہر انداز سجیلا بانکا تھا کچھ تو بتاؤ وہ خوش پوش کہاں کا تھا ایک طرف سے کھلی ہوئی تھی شیر کی راہ لیکن اس پر تین طرف سے ہانکا تھا مت گھبرانا دوست، غبارِ ناقہ سے ہم نے بھی اس دھول کو برسوں پھانکا تھا اُس کے گھر سے نکل کر ہم Read more about غزلیں ۔۔۔ طالب جوہری[…]

وصیت ۔۔۔ دیوی ناگرانی

چھت اور مکان گھر نہیں ہوتے، ان میں ضرورت ہے ان دریچوں کی جہاں سے آتی جاتی تازہ ہوا تن من کو چھو لے، اور صرف اپنے لمس سے ہی سہلا کر زندہ ہونے کا احساس جگا دے۔۔ کبھی ایسی ہوائیں بھی ہوتی ہیں، جو بے رخی اور دھار دار ہوتی ہیں، تن من کو Read more about وصیت ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

غزلیں ۔۔۔۔ گلزار دہلوی

  بٹھا کے دل میں گرایا گیا نظر سے مجھے دکھایا طرفہ تماشہ بلا کے گھر سے مجھے   نظر جھکا کے اٹھائی تھی جیسے پہلی بار پھر ایک بار تو دیکھو اسی نظر سے مجھے   ہمیشہ بچ کے چلا ہوں میں عام راہوں سے ہٹا سکا نہ کوئی میری رہ گزر سے مجھے Read more about غزلیں ۔۔۔۔ گلزار دہلوی[…]

لا موجود الا اللہ ۔۔۔ مدحت الاختر

  مری ہستی عدم انباز لا موجود الا اللہ سراسر پردۂ غماز لا موجود الا اللہ   ہزاروں شعبدے حرف و نوا کی دسترس میں ہیں کروں کیسے سخن آغاز لا موجود الا اللہ   مجھے تعمیر کرنے اور بسانے والا کوئی ایک ہزاروں خانہ بر انداز لا موجود الا اللہ   زمین و آسمان Read more about لا موجود الا اللہ ۔۔۔ مدحت الاختر[…]