غزل ۔۔۔ جواد شیخ

ہجر کی راہ کسی کے لیے آسان نہیں منع کرتا ہوں تو ہو جایا کرو، جان نہیں   اب میں چپ چاپ یہی دیکھ رہا ہوتا ہوں کون اِس بزم میں کس بات پہ حیران نہیں   اُس کو چھوڑا ہے بہت سوچ سمجھ کر میں نے سو پریشان تو رہتا ہوں، پشیمان نہیں   Read more about غزل ۔۔۔ جواد شیخ[…]

سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی

مجھے اُس کمرے میں رہتے ہوئے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا لیکن اتنی بات سمجھ میں آ گئی تھی کہ چین و سکون میسر نہیں آنے والا۔ محلے کے زیادہ تر گھروں میں تو ایسا لگتا ہی نہیں تھا کہ ان میں کوئی رہتا بھی ہو۔ جس بالائی منزل کے کمرے میں مَیں کرائے دار Read more about سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

الوداع اسرار جامعی۔۔۔۔ صفدر امام قادری

ادھر کئی برسوں سے اس خبر کے لیے ہم سب تیّار تھے۔۔ اسرار جامعی کی کسمپرسی اور بے بسی دیکھنا آسان نہیں تھا۔۔ محفلوں کو قہقہہ زار بنانے والا وقت کے ہاتھوں اس طرح طالبِ رحم بن کر تماشائے اہلِ کرم دیکھتا ہوا ملے گا، یہ سب کے لیے صبر آزما تھا۔۔ وہ ایک طویل Read more about الوداع اسرار جامعی۔۔۔۔ صفدر امام قادری[…]

مردہ خانے میں عورت۔۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

(ناول کا ایک باب) یہاں کوئی ایسا نہیں جو یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہو کہ ہم زندہ ہیں …. مار شہوت را بکش در ابتدا ورنہ اینک گشت مارت اژدہا (خواہش کے سانپ کو ابتدا میں ہی مار دو ورنہ دیر ہونے پر ازدہا قابو سے باہر ہو جائے گا) – مولانا روم Read more about مردہ خانے میں عورت۔۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

کھوکھلی کگر ۔۔۔ احمد رشید

’’زندگی میں کبھی کبھی ایسے پل بھی آتے ہیں کہ انسان بے حقیقت پریشان ہو جاتا ہے۔ ‘‘ وہ خود کلام ہوتا ہے اور سوچتا ہے یہ کیسی رات ہے جو اضطراب میں ڈوبی ہوئی ہے۔۔ آلامِ روزگار، نہ غمِ عشق ہے۔۔ آلامِ روزگار ہے نہیں کہ جینے کا مقصد دنیا نہیں اس لیے کبھی Read more about کھوکھلی کگر ۔۔۔ احمد رشید[…]

الف سے الہ آباد، امرود اور اکبر الہ آبادی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

(ہم جس شہر میں بھی جاتے ہیں اگر وہاں ذرا سی بھی فرصت میسر آ جائے تو اس شہر میں بیٹھ کر خود اسی شہر کے بارے میں ضرور کچھ نہ کچھ لکھتے ہیں۔۔ پچیس برس پہلے جب ہمیں پہلی بار الہ آباد جانے کا موقع ملا تو ایک صبح گنگا، جمنا اور سرسوتی کے Read more about الف سے الہ آباد، امرود اور اکبر الہ آبادی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

خالی ڈبے ۔۔۔ فرحانہ صادق

اچھے ماموں سے میرا رشتہ سگے ماموں بھانجی کا نہ تھا۔کبھی چھٹپن میں امی نے انہیں اپنا بھائی بنایا اور مرتے دم تک اس رشتے کو نبھاتی رہیں۔ اگلے زمانے میں منہ بولے رشتوں کی بھی حرمت ہوا کرتی تھی اب تو خیر سگے رشتوں کی بھی نہ رہی۔ اس منہ بولے رشتے کے علاوہ Read more about خالی ڈبے ۔۔۔ فرحانہ صادق[…]

کنگ آئی چی ۔۔۔ لو شان/ عامر صدیقی

لسین میں واقع شراب کی دوکانیں، چین کے دیگر علاقوں جیسی نہیں ہوتی ہیں۔ ان سب میں مخصوص آہنی کاؤنٹر موجود ہیں، جن کا داخلی دروازہ گلی کی طرف ہوتا ہے، ان پر شراب گرم کرنے کیلئے گرم پانی رکھا جاتا ہے۔ دوپہر میں کام سے فراغت پا جانے کے بعد شام کو لوگ ایک Read more about کنگ آئی چی ۔۔۔ لو شان/ عامر صدیقی[…]

آنسو سچ بولتے ہیں؟۔۔۔۔ احمد زین الدین

گاؤں کی ایک شدید تپتی ہوئی دوپہر کا ذکر ہے۔۔ میں برسوں بعد سرحد پار اپنے آبائی گاؤں کے نیم پختہ مکان کی ڈیوڑھی کے باہری دروازے پر کھڑا کھانے کے بعد جوٹھے ہاتھ دھو رہا تھا اور میری نظریں ان چوزوں پر جم گئی تھیں جو سیلی زمین پر گرے ہوئے دال چاول کے Read more about آنسو سچ بولتے ہیں؟۔۔۔۔ احمد زین الدین[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

چھ ماہ بعد آپ سے بات کر رہا ہوں۔ جنوری میں ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے کی وجہ سے جو غم و غصہ تھا، اس کا اظہار اداریے کے اس صفحے کو سیاہ کر دینے کے ارادے سے تکمیل کو پہنچا۔ اپریل کے شمارے کے وقت کورونا وائرس کی تباہیاں شروع ہو Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]