انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء، پہلی قسط       فارعہ فارد محمود کے نام     ’’اور اللہ کی خوشنودی کے لیے جب حج و عمرہ کی نیت کرو تو اسے پورا کرو۔‘‘ (البقرہ: ۱۹۶)   اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی یقیناً بنیادی سبب۔۔۔ ثواب کی تمنا کہیں، روح کی طلب کا نام Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

ایک ناگوار کہانی۔۔۔۔ احمد ہمیش

ہماری دنیا کے ایک شہر میں ذاکر اور کسی دوسرے شہر میں مذکور رہا کرتا تھا۔۔ ذاکر کے شہر کی راہ سے مذکور کے شہر کی راہ اور فاصلہ نامعلوم تھا۔۔ پھر بھی واقعہ کچھ یوں ہوا کہ ذاکر اپنے کرایہ کی رہائش کے ایک کمرہ میں بستر پر تھا۔۔ اس طرح کہ نہ سو Read more about ایک ناگوار کہانی۔۔۔۔ احمد ہمیش[…]

خاکی ابلیس۔۔۔۔ عبداللہ خان

گٹر کا گندا، بدبو دار، گہرے مٹیالے کا پانی، چہار سُو رواں دواں تھا۔ ، چہار سُو رواں دواں تھا۔۔ ہر کوئی اپنا دامن بچاتا ہوا، کبھی یہاں، تو کبھی وہاں، چھلانگیں لگاتا ہوا چلا جا رہا تھا۔۔ کچھ سمجھ نہیں آتا تھا کہ شہر کے بلدیاتی نظام کو کسی کی نظر لگ گئی تھی Read more about خاکی ابلیس۔۔۔۔ عبداللہ خان[…]

زرقا الیمامہ۔۔۔ غلام ابن سلطان

بابا فتح خان اور اس کی اہلیہ باختر کا شمار اقلیم معرفت کے پُر اسرار افراد میں ہوتا تھا۔۔ یہ صابر و شاکر میاں بیوی سب کے لیے فیض رساں تھے اور ہر کسی کی خیر مانگتے تھے۔۔ قادر مطلق نے اِنھیں مستقبل کے بارے میں پیش بینی کی معجز نما صلاحیت ودیعت کی تھی۔۔ Read more about زرقا الیمامہ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

مہالکشمی کا پُل ٠۔۔۔ محمد بشیر مالیرکوٹوی

  افسانہ: مہالکشمی کا پُل۔۔۔۔ کرشن چندر مہا لکشمی، اسٹیشن کے اس پار مہالکشمی جی کا ایک مندر ہے۔۔ اسے لوگ ریس کورس بھی کہتے ہیں۔۔ اس مندر میں پو جا کرنے والے لوگ ہارتے زیادہ ہیں جیتتے کم ہیں۔۔ مہالکشمی اسٹیشن کے اس پار ایک بہت بڑی بدرو ہے جو انسانی جسموں کی غلاظت Read more about مہالکشمی کا پُل ٠۔۔۔ محمد بشیر مالیرکوٹوی[…]

دلّی درشن۔۔۔۔ اسرار جامعی

دلی نئی پرانی دیکھی خیر و شر حیرانی دیکھی کرسی کی سلطانی دیکھی دھوتی پر شیروانی دیکھی بن راجہ کے راج کو دیکھا بھارت کے سرتاج کو دیکھا منتری مہراج کو دیکھا الٹے سیدھے کاج کو دیکھا کرسی ہے اب تخت کے بدلے نرمی ہے اب سخت کے بدلے سالم ہے اب لخت کے بدلے Read more about دلّی درشن۔۔۔۔ اسرار جامعی[…]

جنگلی بوٹی۔۔۔۔ امرتا پریتم

انگوری میرے پڑوسیوں کے پڑوسیوں کے گھر، ان کے بڑے پرانے نوکر کی بالکل نئی بیوی ہے۔ نئی اس معنی میں کہ وہ اپنے شوہر کی دوسری بیوی ہے، سو اس کا پتی دو ہاجو ہوا۔ جون کا مطلب اگر جون ہو تو اس کا مطلب ہوا دوسری جون میں جانے والا آدمی، یعنی دوسری Read more about جنگلی بوٹی۔۔۔۔ امرتا پریتم[…]

اقبال متین ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  ہم نہیں جانتے کہ آپ میں سے کتنوں کو اس بات کا علم ہے بھی یا نہیں کہ پچھلے ہفتہ دکن کے مایہ ناز افسانہ نگار اقبال متین کو اتر پردیش اردو اکیڈمی نے مولانا ابو الکلام آزاد سے منسوب اپنے سب سے بڑے قومی اعزاز (مالیتی پانچ لاکھ روپئے) سے نوازنے کا اعلان Read more about اقبال متین ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

ماں ۔۔۔ عبد الباسط احسان

ماں کی گود کتنا مضبوط قلعہ ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں حالات کی بد نما گردش ٹھہر سی جاتی ہے۔۔ اس کے تصور میں ماں کا چہرہ تھا، دل کر رہا تھا، کہ وہ اپنی ماں کے پاس واپس چلا جائے، اس ملک میں واپس چلا جائے، جہاں بھوک تو ہے مگر ماں بھی ہے۔۔۔ Read more about ماں ۔۔۔ عبد الباسط احسان[…]

مشتاق احمد یوسفی۔۔۔۔ مجتبیٰ حسین

بات پر سنجیدگی سے غور کرتے رہتے ہیں کہ اردو کے بیشتر سرکردہ مزاح نگار اور طنز نگار جو اپنی تحریروں میں نہایت چوکس، زیرک، مستعد، چالاک، ہوشیار، باخبر بلکہ سفاک تک نظر آتے ہیں، وہ اپنی عملی زندگی میں اتنے ہی سادہ لوح، بے لوث، شریف، نیک، مخلص، بے نیاز، بے ریا بلکہ معصوم Read more about مشتاق احمد یوسفی۔۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]