مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

مایوسی یوں بھی کفر ہے، لیکن حال کے دنوں میں کچھ ایسی امید افزا حالات بھی پیدا ہوئے ہیں جن سے یہ ایقان ہوتا ہے کہ انسانیت ابھی زندہ ہے۔نیوزی لینڈ، ایک ایسا ملک جس کا نام کبھی اتفاق سے ہی خبروں میں آتا ہے، جہاں کے وزیر اعظم کا نام بھی شاید برِ صغیر Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

۔۔۔۔ مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

قارئینِ ’سمت‘ کو نیا سال مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال بر صغیر میں خصوصاً اور تمام عالم میں عموماً خوشیوں۔ مسرت اور امن و امان کا پیغام لے کر آئے۔ پچھلی بار ہم نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ ’سمت‘ کی اب ضرورت نہیں رہی کہ اس کا اجراء محض اس مقصد Read more about ۔۔۔۔ مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

پھر نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ اور اس شمارے کے ساتھ ’سمت‘ کے تیرہ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ قارئین کو بھی یہ وقوعہ مبارک ہو۔ اس عرصے کو مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ اب اس جریدے کی ضرورت نہیں رہی۔ نومبر ۲۰۰۵ء میں جب اس کا پہلا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

نیا شمارہ حاضر ہے۔ اس شمارے  نے کافی مصروف رکھا۔ بلکہ ۱۷، ۱۸ جون کو ہی سمجھ رہا تھا کہ شمارہ مکمل ہو گیا اور اپلوڈ شروع کر دیا تھا۔ کہ ۔۔۔۔ اردو دنیا میں ایک زلزلہ آ گیا۔ بہت دن سے اس کا دھڑکا ضرور لگا تھا کہ مشتاق احمد یوسفی ۹۷ سال کے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔

نئے شمارے کے ساتھ پھر ایک بار حاضر ہوں۔ ’سمت‘ اردو کا آن لائن ادبی جریدہ ہے، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں۔ لیکن کیا اردو سے مراد صرف اردو ادب ہے؟ جی ہاں، عملی طور پر تو واقعی ایسا ہی سمجھ لیا گیا ہے۔ اس کا ثبوت وہ بے شمار سیمنارس اور کانفرینسیز ہیں Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔

نیا سال مبارک قارئین! دعا ہے کہ یہ سال با برکت ثابت ہو، اردو دنیا کے لئے بھی اور انسانیت کے لیے بھی۔ آمین۔ یہ شمارہ قدرے تاخیر سے شائع ہو رہا ہے۔ وجہ میری ذاتی مصروفیات رہیں۔ امید ہے کہ قارئین اسے در گذر کر دیں گے۔ زیر نظر شمارہ افسانہ نمبر ہے۔  یہ Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

  اردو دنیا ہی نہیں، پوری دنیا ہی آج کل ایک  عجیب دور سے گزر رہی ہے۔  ایک جانب ظلم و ستم کی انتہا کر کے ظالم جشن منا رہے ہیں،  تو دوسری طرف  اسی تاریکی میں ایسی جھلکیاں بھی دکھائی دے جاتی ہیں جن سے یہ احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا جینے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

  دیکھتے دیکھتے پھر جولائی آ گیا اور نیا شمارہ پیش کرنے کا وقت۔ اچانک سیماب اکبر آبادی کا شعر یاد آ گیا۔  اگرچہ زبان کا شعر ہے لیکن دنیا کی بے ثباتی پر پر تاثیر تبصرہ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا سے میں اٹھ جاؤں گا دیکھتی کی دیکھتی رہ جائے گی دنیا مجھے اس Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

لیجیے نیا شمارہ حاضر ہے۔ یہ چونتیسواں شمارہ ہے۔ دسمبر ۲۰۰۵ء سے اب تک ’سمت‘ نے گیارہ سال سے زائد سفر کر لیا ہے۔ کسی بھی اردو جریدے کے لیے یہ بات اہمیت رکھتی ہے، وہ چاہے قرطاسی جریدہ ہو یا برقیاتی اور آن لائن۔  اور برقیاتی جریدہ بھی ایسا جو اپنے پہلے شمارے سے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

  نئے سال کا پہلا شمارہ حاضر ہے۔ ۲۰۱۶ء  تو اردو ادب کے لحاظ سے عام الحزن نکلا۔ خدا نہ کرے کہ نیا سال  ایسا دل خراش ثابت ہو۔ پچھلے سال کے وفیات کی فہرست بھی بنانی مشکل ہے: ندا فاضلی، انتظار حسین،  انور سدید، زبیر رضوی،   پیغام آفاقی، جو گندر پال، خلیق انجم ، Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]