مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔

ایک تاریکی چھائی ہوئی ہے حدِّنظر تک۔ ایک طرف کورونا وبا کا خوف اور اس کے نتیجے میں پیدا شدہ غیر یقینی صورت حال، اور دوسرے اب موت کی دستک قریب قریب سنائی دینے لگی ہے۔ مجتبیٰ حسین کی موت کے غم سے ہم باہر آئے بھی نہیں تھے کہ مزید قریبی لوگوں کی سناؤنی Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

چھ ماہ بعد آپ سے بات کر رہا ہوں۔ جنوری میں ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے کی وجہ سے جو غم و غصہ تھا، اس کا اظہار اداریے کے اس صفحے کو سیاہ کر دینے کے ارادے سے تکمیل کو پہنچا۔ اپریل کے شمارے کے وقت کورونا وائرس کی تباہیاں شروع ہو Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔

پچھلی بار کی طرح اس دفعہ بھی کچھ نہیں کہنا ہے۔۔۔ یا ۔۔۔ بہت کچھ کہنا ہے لیکن ۔۔۔۔۔ بس یہ ہندی کی کہانی رسم الخط کی تبدیلی اور برائے نام ترجمے کے ساتھ پیش ہے۔   مایوس پرندے ۔۔۔ بھومیکا دوِویدی ____________________   دنگا اپنے پورے شباب پر تھا۔ سرکاری دفتر، عمارتیں، گاڑیاں دھڑا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ…….

آج میرا کچھ کہنے کو جی نہیں چاہ رہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پس تحریر: اس سہ ماہی عرصے میں کئی احباب داغ مفارقت دے گئے، کس کس کو یاد کیجیے، کس کس کو روئیے۔ پچھلا شمارہ ترتیب ہو ہی چکا تھا کہ کراچی سے لیاقت علی عاصم کے بچھڑنے کی خبر آ گئی، Read more about مجھے کہنا ہے کچھ…….[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

ہندوستان میں ایک نئے ہندوستان کی تعمیر کی جا رہی ہے، اگر واقعی یہ نیا ہندوستان ہم سب کے خوابوں کا ہندوستان ہو تو یہ بڑی خوش آئند بات ہے۔ لیکن اگر یہ محض قوم مخصوص کے خوابوں کا ہندوستان ہو، جس کا قوی شک ہے، تو یہ بر صغیر کے لوگوں کی بد قسمتی Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

مایوسی یوں بھی کفر ہے، لیکن حال کے دنوں میں کچھ ایسی امید افزا حالات بھی پیدا ہوئے ہیں جن سے یہ ایقان ہوتا ہے کہ انسانیت ابھی زندہ ہے۔نیوزی لینڈ، ایک ایسا ملک جس کا نام کبھی اتفاق سے ہی خبروں میں آتا ہے، جہاں کے وزیر اعظم کا نام بھی شاید برِ صغیر Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

۔۔۔۔ مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

قارئینِ ’سمت‘ کو نیا سال مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال بر صغیر میں خصوصاً اور تمام عالم میں عموماً خوشیوں۔ مسرت اور امن و امان کا پیغام لے کر آئے۔ پچھلی بار ہم نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ ’سمت‘ کی اب ضرورت نہیں رہی کہ اس کا اجراء محض اس مقصد Read more about ۔۔۔۔ مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

پھر نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ اور اس شمارے کے ساتھ ’سمت‘ کے تیرہ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ قارئین کو بھی یہ وقوعہ مبارک ہو۔ اس عرصے کو مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ اب اس جریدے کی ضرورت نہیں رہی۔ نومبر ۲۰۰۵ء میں جب اس کا پہلا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]