غزلیں ۔۔۔ مقبول حسین
جو درس دیتے تھے کوئی نہ پی پلا کے ملے کسی حسیں کو ملے خود تو لڑکھڑا کے ملے اسے کہو کہ وُہ مجھ سے بھی مسکرا کے ملے رقیب کو جو ہمیشہ ہی کھلکھلا کے ملے وُہ کاش مجھ سے ملے فاصلے مٹا کے سبھی اگر گلے نہ ملے ہاتھ ہی ملا Read more about غزلیں ۔۔۔ مقبول حسین[…]