دوسرا گناہ ۔۔۔ انتظار حسین

اس دن الیملک دستر خوان سے بھوکا اٹھا، اس نے زمران کے سامنے رکھی ہوئی روٹی پر نظر کی، پھر دسترخوان پر چنی ہوئی روٹیوں کو اور لوگوں کو دیکھا اور اٹھ کھڑا ہوا اور یہ وہ لوگ تھے جو دور کی زمین سے چل کر یہاں پہنچے تھے، ان کی زمین ان پر تنگ Read more about دوسرا گناہ ۔۔۔ انتظار حسین[…]

مشتاق دربھنگوی کی یاد میں ۔۔۔ ڈاکٹر عطا عابدی

مشتاقؔ دربھنگوی سے میری ملاقات محلہ املی گھاٹ (دربھنگہ) میں ہوئی تھی، جہاں میرا قیام ہوا کرتا تھا۔ یہ غالباً 1982-83ء کی بات ہے۔ اُنہوں نے اپنے شعری مجموعہ ’’غمِ جاناں‘‘ سے نوازا۔ ’غمِ جاناں‘ کی شاعری غمِ جاناں سے عبارت تھی۔ اُس وقت اُن کی نوجوانی کا عالم تھا، میں خود بھی طفلِ مکتب Read more about مشتاق دربھنگوی کی یاد میں ۔۔۔ ڈاکٹر عطا عابدی[…]

مصحف اقبال توصیفی کی شاعری: ایک منجمد پُر شور دریا ۔۔۔ اسلم عمادی

اُردو کی نئی شاعری اِس معاملے میں بہت خوش بخت ہے کہ اس کے دامن میں کئی نمائندہ اور قابل ذکر شاعر اپنے اپنے منفرد لب و لہجہ (زبان، ڈکشن اور فکر) کے ساتھ رونق پذیر ہیں۔ یہ شاعر ہندوستان، پاکستان اور دوسرے ممالک میں رہتے ہوئے بھی ایک حد تک اسی فکری لہر سے Read more about مصحف اقبال توصیفی کی شاعری: ایک منجمد پُر شور دریا ۔۔۔ اسلم عمادی[…]

امتیاز علی خان عرشی: اردو کے متنی تحقیق اور انتقادات کے بنیاد گذار اور جدید تفہیمی ماہر غالبیات ۔۔۔ احمد سہیل

شان نزول ستر کی دہائی میں جب میں نے جدید ادبی نظریات اور بالخصوص ساختیات اور اس کے اطلاقی اور عملیاتی پہلوں پر کام کرنا شروع کیا تو یہ کرید بھی ہوئی کہ اردو میں ساخیتاتی لسانی اور ادبی نظرئیے میں کن مثالوں کے ساتھ اس نظرئیے اور مناجیات کا اطلاق کیا جائے؟ پہلے تو Read more about امتیاز علی خان عرشی: اردو کے متنی تحقیق اور انتقادات کے بنیاد گذار اور جدید تفہیمی ماہر غالبیات ۔۔۔ احمد سہیل[…]

منٹو۔ نوری نہ ناری، ممتاز شیریں پتی ورتا ناری ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

مکتبۂ شعر و ادب لاہور (۷۔ ڈی بلاک سی، سمن آباد لاہور) کے زیر اہتمام دو بالکل ایک جیسی کتابیں شائع ہوئی ہیں۔ دونوں پر تاریخ اشاعت درج نہیں ہے۔ ایک ٹھنڈا گوشت اور دوسری دھواں۔ دونوں کراؤن سائز پر ہیں اور دونوں کے سرورق پر منٹو کے صرف چہرے کا پنسل سکیچ ہے۔ ٹھنڈا Read more about منٹو۔ نوری نہ ناری، ممتاز شیریں پتی ورتا ناری ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

اک دفعہ میں کسی گنجان نگر سے گزرا۔۔!! ۔۔۔ والٹ وھٹ مین/ عبد الرؤف

انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال   اک دفعہ میں کسی گنجان نگر سے گزرا ایک رونق تھی عیاں شہر کے بام و در سے فن تعمیر کی تابندہ مثالیں دیکھیں شہر کی رسم و روایات بھی تھیں پیش نظر مری آنکھوں نے اس انداز سے سب کچھ دیکھا کہ میرے ذہن میں باقی رہے Read more about اک دفعہ میں کسی گنجان نگر سے گزرا۔۔!! ۔۔۔ والٹ وھٹ مین/ عبد الرؤف[…]

جھرّیاں ۔۔۔ ابراہیم ایم جُبیرا/ انگریزی سے ترجمہ : عطا صدیقی

شہر کے کاروباری علاقے کے قلب میں واقع یہ گھر ایک اونچا یک منزلہ مکان تھا جس کو یہ فوائد حاصل تھے کہ ایک طرف تو جب مطلع صاف ہوتا شمال میں واقع پہاڑ کا تھوڑا بہت نظارہ کیا جا سکتا تھا اور دوسری طرف جنوب سے اُمسائی ہوا کے وہ جھونکے آ جاتے تھے Read more about جھرّیاں ۔۔۔ ابراہیم ایم جُبیرا/ انگریزی سے ترجمہ : عطا صدیقی[…]

غزلیں ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی

امن عالم کی فضا آئیے ہموار کریں چھوڑ کر بغض و حسد پیار کا اظہار کریں   دیں گے کب تک ہمیں ناکردہ گناہی کی سزا فرد جرم اپنی بھی کہہ دو کہ وہ تیار کریں   چاہتا کیا ہے بتا مفسد دوراں کھل کر ’’کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں‘‘   خانہ دل Read more about غزلیں ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی[…]

نعت ۔۔۔ عبدالرحمٰن جامیؒ، ترجمہ: احمد علی برقی اعظمی

گُل اَز رَخت آموختَہ نازُک بَدَنی را بُلبِل ز تو آموختَہ شَیرِیں سُخَنی را   ہر کَس کہ لَبِ لَعل تِرا دِیدَہ بہ دِل گُفت حقا کہ چہ خوش کَندَہ عَقِیقِ یَمَنی را   خَیّاطِ اَزل دوختہ بَر قامَتِ زیبا دَر قَد تو اِیں جامۂ سَروِ چَمَنی را   دَر عِشقِ تو دندان شَکَستَہ اَست Read more about نعت ۔۔۔ عبدالرحمٰن جامیؒ، ترجمہ: احمد علی برقی اعظمی[…]

برقیؔ اعظمی کی اردو شاعری ۔۔۔ اسرار احمد رازی قاسمی

سید صباح الدین عبد الرحمن مرحوم سابق ڈائریکٹر دار المصنّفین و مدیر ماہنامہ معارف کے شاگردِ رشید ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ موصوف 1977 سے تا حال دہلی میں مقیم ہیں۔ ان کا تعلق ہندوستان کی مردم خیز سرزمین اعظم گڑھ شہر کے محلہ باز بہادر کے ایک علمی Read more about برقیؔ اعظمی کی اردو شاعری ۔۔۔ اسرار احمد رازی قاسمی[…]