جدید اردو شاعری کی عصری معنویت ۔۔۔ محمد اسد اللہ
جدیدیت اور ترقی پسند تحریک عالمی ادبیات میں رو نما ہونے والی دو اہم تحریکات تھیں۔ اردو ادب پر بھی ان دونوں تحریکات کے گہرے اثرات مرتسم ہوئے۔ ترقی پسند تحریک کے عطا کر دہ ادبی سرمائے کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ زمینی حقیقتوں کی عکاسی، بعض روایات سے بغاوت، احتجاج Read more about جدید اردو شاعری کی عصری معنویت ۔۔۔ محمد اسد اللہ[…]