عزیز جبران انصاری کی گُل افشانیِ گفتار: چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ غلام ابن سلطان

اردو کی ظریفانہ شاعری کے افق پر ایک اور تابندہ ستارے کی چکا چوند نے قارئینِ ادب کو فرحت اور مسرت کے احساس سے سرشار کر دیا۔ کراچی میں مقیم عالمی شہرت کے حامل ادبیات کے نباض اور مایہ ناز پاکستانی ادیب، دانش ور، ماہر تعلیم، نقاد، محقق، صحافی، مورخ، ماہر علم بشریات، فلسفی اور Read more about عزیز جبران انصاری کی گُل افشانیِ گفتار: چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

اردو میں منی افسانہ ۔۔۔ محمد عبدالعزیز سہیل

مصنفہ: آمنہ آفرین (ریسرچ اسکالر HCU)حیدرآباد۔ مبصر: (ریسرچ اسکالرعثمانیہ یونیورسٹی)لطیف بازار، نظام آباد ہندوستان اردو ادب میں نثری تیقی ادب کو افسانوی ادب اور غیر افسانوی ادب کے زمرے میں تقسیم کیا گیا ہے۔جسے انگریزی میں فکشن اور نان فکشن کہا جاتا ہے۔ افسانوی ادب کی ایک جدید صنف مختصر افسانہ شارٹ اسٹوری یا منی Read more about اردو میں منی افسانہ ۔۔۔ محمد عبدالعزیز سہیل[…]

چھاؤں صحرا کی ۔۔ مہتاب قدر / اعجاز عبید

وہ نسل جو اپنی زندگی کی آسائشوں کی تلاش میں وطن سے دورسعودی اور خلیجی ممالک میں جا بسے ہیں، ان کی نفسیات کا مطالعہ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ایک طرف یہ ہندوستانی پاکستانی اجنبی دیس کے پانیوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، دوسری طرف اپنی تہذیب اور اقدار کے تحفظ کا بھی Read more about چھاؤں صحرا کی ۔۔ مہتاب قدر / اعجاز عبید[…]

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔۔ مسعود علی / راشد اشرف

ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت مصنف : مسعود علی دہلی سے اپریل 2012 میں شائع ہونے والے ایک ادبی پرچے کا شمارہ راقم الحروف کو بھیجا گیا۔ اس میں درج مختلف موضوعات پر مشتمل کتابوں کی ایک طویل فہرست میں ایک خودنوشت کا نام شامل تھا۔ اس کے لکھنے والے مسعود علی نامی صاحب Read more about بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔۔ مسعود علی / راشد اشرف[…]

جہانِ مرغ و ماہی ۔۔ عزیز احمد عرسی/ عبد العزیز سہیلؔ

(جانوروں پر مضامین)         جانور فطرت کا ایک اہم حصہ ہیں۔ انسان کے لئے پالتو جانور بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ جنگلی جانور۔ روز مرہ کے کاموں میں مصروف انسان کو اتنی فرصت ہی نہیں ہوتی کہ وہ کچھ دیر فطرت پر نظر ڈالے اور اس کے بارے میں معلومات حاصل کرے۔ پہلے Read more about جہانِ مرغ و ماہی ۔۔ عزیز احمد عرسی/ عبد العزیز سہیلؔ[…]

دریا کے کنارے ۔۔ احتشام اختر / اعجاز عبید

میں کوئی نقاد نہیں، نہ تنقید کی جغادری زبان سے واقف ہوں، اس لئے پہلے یہ اعتراف کر لوں کہ یہ تنقیدی مضمون نہیں ہے۔ محض تاثراتی  تبصرہ ہے۔ یوں بھی ایک ایسی کتاب پر کچھ لکھنا عجیب سا لگتا ہے جس میں پیش لفظ بھی میرا ہی لکھا ہوا ہو!! شاعری محض شاعری ہوتی Read more about دریا کے کنارے ۔۔ احتشام اختر / اعجاز عبید[…]

کتابوں کی باتیں

کتابوں کی باتیں نام کتاب:    ماوراۓ سخن (شاعری) شاعر:          مہتاب حیدر نقوی تبصرہ: اعجاز عبید ناشر:  خود مصنّف ملنے کے پتے : ۱۔ ایجوکیشنل بک ہاؤس، شمشاد مارکیٹ، علی گڑھ ۲۔ مکتبہ جامعہ، علی گڑھ، دہلی مکتبہ شعر و حکمت، سوماجی گوڑہ حیدرآباد ۵۰۰۰۸۲ قیمت:      ڈیڑھ سو روپئے پیشِ نظر کتاب مہدی حیدر زیدی کا Read more about کتابوں کی باتیں[…]