ستیہ پال آنند اور میں ۔۔۔ گلزار

چھُّٹی کے دن۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند اور میں ’کوسموس‘۱ جیبوں میں بھر کر اکثر چاند کے پیچھے والے آسمان میں جا کر کھیلا کرتے ہیں۔   سات ستارے اوپر کے، دو نیچے رکھ کر نو پتّھروں کا پٹھّو کھیلیں ’کرمچ‘ والی چاند کی گیند اتار کے لے جائیں دونوں!   کبھی کبھی "انٹی” ہوتی ہے۔ Read more about ستیہ پال آنند اور میں ۔۔۔ گلزار[…]

نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

ناشکری   ہم کو تو جینا بھی اچھا لگتا ہے لیکن کیوں اچھا لگتا ہے جب ہر شئے ہم سے چھنتی جاتی ہے جب پہلے کچھ تھا اور اب کچھ ہے جب ہر شئے معدوم ہوئی جاتی ہے جب ہر شئے … اب وہ زیادہ تھی یا کم ہو ایسی کون سی دولت اس نے Read more about نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

اُستاد فضل حسین شرر کا سفید موتی ۔۔۔ علی اکبر ناطق

وہ ہمارے گھر کے بالکل قریب ہی رہتا تھا لیکن یہ بات میں نہیں جانتا تھا۔ مَیں نے تو اُسے صرف سکول میں دیکھا۔ اُس دن بالکل یہی موسم تھا، اکتوبر کے پہلے دس دن گزر چکے تھے اور دھوپ میں گرمی نہیں تھی۔ وہ کھلے گراونڈ میں کُرسی پر بیٹھا، اتنا پُر سکون تھا، Read more about اُستاد فضل حسین شرر کا سفید موتی ۔۔۔ علی اکبر ناطق[…]

مظفر حنفی مرحوم … چند یادیں، چند باتیں ۔۔۔ ڈاکٹر محمد نعمان خاں

2مظفر حنفی صاحب شعبہ اردو سیفیہ کالج کے طالب علم رہے ہیں لیکن ابتدا میں ان سے زیادہ قربت کا شرف اس وجہ سے حاصل نہیں ہو سکا کہ جب میں نے ۱۹۷۱ء میں سیفیہ کالج میں بی اے سال اوّل کے لیے داخلہ لیا، وہ ایم اے کی تعلیم مکمل کر چکے تھے۔ البتہ Read more about مظفر حنفی مرحوم … چند یادیں، چند باتیں ۔۔۔ ڈاکٹر محمد نعمان خاں[…]