اخلاص و اشتیاق کا پیام، جناب احمد علی برقیؔ کے نام ۔۔ تابشؔ الوری
حضرت برقیؔ نے بھیجا دلنشیں شعروں کا ہار فکر خیز و معنی انگیز و بلاغت آشکار لفظ تابندہ نگینوں کی طرح ترشے ہوئے حسنِ صورت، حسن فن، حسن نظر کے شاہکار شعر و فن میں کہکشاں احساس کی اتری ہوئی ندرتِ فن رفعت افکار کے آئینہ دار قادر الالفاظ پختہ فکر برقیؔ Read more about اخلاص و اشتیاق کا پیام، جناب احمد علی برقیؔ کے نام ۔۔ تابشؔ الوری[…]