پہلی بیوی ۔۔۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ

اِس بار بارشیں دسمبر تک چلیں۔۔ بارش ختم ہوتے ہی اچانک موسم ٹھنڈا ہو گیا۔۔ صبح ساڑھے گیارہ بجے میں نے کالج چھوڑا۔۔ گھر کے راستے میں پکّی سڑک سے نیچے اُترتی ایک چھوٹی سی سیڑھی سے اتر کر تنگ گلی سے ہوتی ہوئی،میں اپنے گھر کی جانب مڑی۔۔ ’آج گھر جلدی جا کر جھاڑ Read more about پہلی بیوی ۔۔۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ[…]

خالی مکان میں رہ جانے والے۔۔۔۔ آصف فرخی

  وہ دیکھیے، اُدھر اس طرف … … .. سیدھے ہاتھ کو تین چار مکانوں کے فوراً بعد … … .. نظر آیا آپ کو؟ کوئی نہ کوئی وہاں سے گزرتے ہوئے اس کی طرف اشارہ کر کے اس کی بات ضرور کرتا ہے۔۔ پہلے پہلے وہ مکان نظر اس لئے نہیں آتا تھا کہ Read more about خالی مکان میں رہ جانے والے۔۔۔۔ آصف فرخی[…]

ایک چپ سی کہانی۔۔۔۔ محسن خان

شانتی ہمیشہ کی طرح سج دھج کر نکلی اور شام اپنے اڈّے پر پہنچ گئی … یہ بس اسٹاپ اس کی زندگی کی گاڑی چلانے میں بڑا مدد گار تھا بس دوست تھا … . وہ یہاں کھڑی ہو کر گاہکوں کو ڈھونڈنے لگتی … لیکن بہت دیر ہونے کے بعد جب کچھ نظر نہیں Read more about ایک چپ سی کہانی۔۔۔۔ محسن خان[…]

رمنی ۔۔۔ اسلم آزاد شمسی

آج طویل مدت کے بعد رمنی ملی، مجھے دیکھ کر مسکرائی تو میں بھی مسکرائے بغیر رہ نہ سکا، وہ کافی دنوں بعد اپنے گھر سے میکے آئی تھی۔۔ میں اس کے قریب گیا اور پوچھا ’رمنی! کیا سسرال میں اتنا من لگتا ہے جو تو اتنے دنوں بعد آئی ہے؟ کیا تجھے اپنی بوڑھی Read more about رمنی ۔۔۔ اسلم آزاد شمسی[…]

ایش ٹرے ۔۔۔ توصیف بریلوی

  جِم (Jim) نے آخری بار ایک لمبی سانس چھوڑی اور اسٹیلا (Stella) کے برابر میں ہی ڈھیر ہو گیا۔۔ دونوں کافی دیر تک چھت کو دیکھتے رہے۔۔ سانسوں کی بازگشت دھیمی ہوئی۔۔ اسٹیلانے اپنا نازک ہاتھ جم کے پیٹ پر پھیرتے ہوئے کہا، ’’دس سال پہلے جب ہم ٹین(Teen) تھے تب تمہارے Six Pack Read more about ایش ٹرے ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

غزلیں۔۔۔۔ محمد خالد

کھل گیا نہ ہو کسی اور طرف باب مرا کہیں آوارۂ غربت ہی نہ ہو خواب مرا خطہ خاک میں کچھ خاک پہ تہمت میری سر افلاک کوئی خیمۂ ماہتاب مرا دل آوارہ کہیں چشم کہیں خواب کہیں کیسا بکھرا در آفاق پہ اسباب مرا خواہش جاں بھی لرز جاتی ہے ہر اشک کے ساتھ Read more about غزلیں۔۔۔۔ محمد خالد[…]

آصف فرخی۔۔۔۔ ڈاکٹر شمیم حنفی

  (تشکر: اوراقِ سبز) آصف سے میری ملاقاتوں اور مراسم کا سلسلہ 82 -1981 کی ایک خاموش سہ پہر کو شروع ہوا۔۔ گرمیاں رخصت ہو رہی تھیں۔۔ فضا میں ہلکی نمی تھی۔۔ دلی میں سردیوں کی آمد سے پہلے موسم بہت سہانا ہو جاتا ہے۔۔ اُس روز شاید خنکی کچھ زیادہ تھی۔۔ جامعہ نگر کا Read more about آصف فرخی۔۔۔۔ ڈاکٹر شمیم حنفی[…]

لیموں کا رس ۔۔۔ خاور چودھری

برفیلی رُت نے ہر شے کو ڈھانپ رکھا تھا۔۔ کوہستانوں پر ایستادہ برف کی چٹانیں اگرچہ معمول کے مطابق تھیں لیکن وادی اور شہری علاقوں میں سردی کی شدت پہلے کبھی اتنی نہ تھی۔۔ اب تو درختوں کی ٹہنیاں بلوریں معلوم ہوتی تھیں اور تو اور ہوا بھی برف کا لبادہ اوڑھ کر سفر کرتی Read more about لیموں کا رس ۔۔۔ خاور چودھری[…]

وبا کے دور کے چار افسانے ۔۔۔ محمد جمیل اختر

وَبا میں ڈوبتا منظر   وہ ایک فوٹو گرافر تھا، شہر شہر، قریہ قریہ گھوم کر قدرتی مناظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرنا اُس کا من پسند مشغلہ تھا۔۔ اُسے بچپن ہی سے قدرتی مناظر سے عشق تھا، بارش ہوتی تو قطروں کی جلترنگ کو گھنٹوں سنتا رہتا جیسے یہ کوئی دلفریب ساز ہو، Read more about وبا کے دور کے چار افسانے ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]