افسانچے ۔۔۔ عبد الرحمان واصف

گندی نسل   مار کھانے والے کی چیخوں نے آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا اور وہ بچاؤ بچاؤ کی فریاد کیے جا رہا تھا۔ مگر ہجوم میں سے کوئی بھی اس کی مدد کو آگے نہ بڑھ رہا تھا۔ سب یہی سوچ رہے تھے کہ پرائی آگ میں کودنے کا کیا فائدہ۔ اتنے میں Read more about افسانچے ۔۔۔ عبد الرحمان واصف[…]

بچے نہ دیکھیں!!! ۔۔۔ سبین علی

کثیف دھند کی اوٹ سے جھانکتا سورج اداس اور بوڑھا نظر آ رہا تھا شام ہونے کو تھی اور وہ پریشان تھی کہ آخر کس کے ساتھ کھیلے؟ اس کا کوئی ہمجولی کہیں دکھائی نہیں دے رہا؟ – – اچانک گلی کی مغربی نکڑ پر اسے ایک غبارے والا دکھائی دیا جو ایک لمبے بانس Read more about بچے نہ دیکھیں!!! ۔۔۔ سبین علی[…]

اگر میں مر جاؤں ۔۔۔ ڈاکٹر رفعت العریر / ترجمہ نجمہ ثاقب

غزہ یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت العریر  نے اپنی شہادت سے پہلے ٹویٹر پہ اپنی آخری نظم جو شیئر کی تھی، اس کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔   اور اگر میں مر جاؤں تم میری خاطر زندہ رہنا مجھ پر جو کچھ بیت چکا وہ دنیا کے لوگوں سے کہنا میری چھوڑی چیزیں لے Read more about اگر میں مر جاؤں ۔۔۔ ڈاکٹر رفعت العریر / ترجمہ نجمہ ثاقب[…]

اے غزہ کے شرارتی بچو ۔۔۔ خالد جمعہ

اردو ترجمہ: محمد علم اللہ   اے غزہ کے شرارتی بچو! تم! جو میری کھڑکی تلے اپنی تیز آوازوں سے مجھے پریشان رکھتے تھے تم! جن کے دم سے میری ہر صبح دھما چوکڑی اور شور شرابے سے آباد رہتی تھی تم! جو میرے گلدان کو بھی نہیں چھوڑتے، توڑ دیتے تھے اور میری بالکونی Read more about اے غزہ کے شرارتی بچو ۔۔۔ خالد جمعہ[…]

شناختی کارڈ ۔۔۔ محمود درویش، ترجمہ: شاہد ماکلی

عربی   بطاقة ہویة (1)۔   سجِّل آنا عربی ورقمُ بطاقتی خمسونَ آلفْ وآطفالی ثمانیةٌ وتاسعہُم.. سیآتی بعد صیفْ! فہلْ تغضبْ؟   (2)۔ سجِّلْ آنا عربی وآعملُ مع رفاقِ الکدحِ فی محجرْ وآطفالی ثمانیةٌ آسلُّ لہمْ رغیفَ الخبزِ، والآثوابَ والدفترْ من الصخرِ ولا آتوسَّلُ الصدقاتِ من بابِکْ ولا آصغرْ آمامَ بلاطِ آعتابکْ فہل تغضب؟   Read more about شناختی کارڈ ۔۔۔ محمود درویش، ترجمہ: شاہد ماکلی[…]

اے ارض فلسطین ۔۔۔ سرفراز بزمی

عروجِ آدم کا اک قصیدہ جہان سے بدگمان لاشیں کفن دریدہ ستم رسیدہ یہ سر بریدہ جوان لاشیں   حکایتِ کہسارِ غزنی، شکایتِ آبِ رودَ دجلہ لہو میں ڈوبی ہوئی صدائیں سنا رہی ہے زمین اقصیٰ   صدائے فرعون سن رہا ہوں صدائے نمرود آ رہی ہے کہ سامریوں کے سلسلے ہیں کہ یاد اخدود Read more about اے ارض فلسطین ۔۔۔ سرفراز بزمی[…]

غزل: غزہ کے بہادر عوام کے نام ۔۔۔ خالدؔ علیگ

میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھُکا نہیں میں بِکا نہیں مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناسِ وفا نہیں نہ وہ حرف و لفظ کی داوری نہ وہ ذکر و فکرِ قلندری جو مرے لہو سے لکھی تھی یہ وہ قرار دادِ وفا میں صلیبِ وقت پہ کیسے ہوں مُجھے اب Read more about غزل: غزہ کے بہادر عوام کے نام ۔۔۔ خالدؔ علیگ[…]

فلسطین ۔۔۔ نوید کاش

اسرائیل نے مسلسل بمباری سے سرحدی دیواروں کے ساتھ ساتھ میرے دل کے شہرِ جنوں کے مضافات میں تعمیر شدہ ضبط کی نوے فیصد عمارتیں تباہ کر دی ہیں اس وقت میرے دماغ کے وسط میں واقع زندان میں قید امیدِ مسیحا کا رنگ زرد پڑتا جا رہا ہے اسے مسلسل چکر آ رہے ہیں Read more about فلسطین ۔۔۔ نوید کاش[…]

غزہ! ۔۔۔ محمد خرم یاسین

پھولوں کے چہرے۔۔۔ زخم خوردہ ہیں جلے کٹے ہیں، پھٹے پڑے ہیں کتنے ہی بچے۔۔۔ سسک رہے ہیں کتنے ہی بچے۔۔۔ مر چکے ہیں! بکھرے ملبے پہ ماتم کناں افسردہ اور لاچار بوڑھے جواں بیٹوں کی لاشیں اٹھانے سے قاصر نا امید اور منتظر ہیں کہ۔۔۔ شاید کوئی جوان آ جائے جنازے اٹھیں، انھیں دفنایا Read more about غزہ! ۔۔۔ محمد خرم یاسین[…]

ایک مظلوم و عاجز بچے کی دعا اپنے شہر فلسطین کے لئے ۔۔۔ زارا طیب قاسمی

میں ایک ننھا سا ہوں بھکاری تمہارے در پر کھڑا ہوا ہوں میرے خدایا، مجھے بچا لے تیری زمیں ہے …. ترے ممالک تو سارے جگ کا ہے تنہا خالق میرے خدایا تو جانتا ہے میں ایک بے بس و بے سہارا ہوں اس وطن کا میں رہنے والا جہاں کبھی ترے انبیاء کا ہوا Read more about ایک مظلوم و عاجز بچے کی دعا اپنے شہر فلسطین کے لئے ۔۔۔ زارا طیب قاسمی[…]