سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  میں آوارہ،  خود سر،  دبنگ ہوائے ہوس اور رضائے الٰہی کے بیچ پھڑپھڑاتی کٹی اک پتنگ نجات اور اپنی تباہی کے بیچ … کہاں جا رہا ہوں مجھے کیا خبر کبھی ڈاؤن ٹاؤن کی اس سب سے اونچی عمارت کے روشن مناروں کبھی ان ستاروں کے مانند جو میری آنکھوں میں پل بھر کو Read more about سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

مصحف اقبال توصیفی

سر تکیے میں لاکھ چھپایا،  دیکھ لیا میں نے اپنا اصلی چہرہ دیکھ لیا   دانت کہاں اک مصنوعی بتیسی ہے آنکھ ہے کانی، کان ہے ٹیڑھا دیکھ لیا   اب اک کالی گہری کھائی آئے گی سایہ اپنے قد سے لمبا دیکھ لیا   بند آنکھوں میں آ بیٹھے ہو، بے پردہ ایسے کوئی Read more about مصحف اقبال توصیفی[…]

مصحف اقبال توصیفی

مجھ کو اکیلا پا کر دل نے مجھ سے کیسی گھاتیں کیں میں جو نہیں تھا، وہ بھی کہاں تھا، کس نے کس سے باتیں کیں؟ آنکھیں خشک تھیں لیکن میں تو پاؤں سے سر تک بھیگ گیا اک آنسو نے میرے اندر آج عجب برساتیں کیں آنکھیں بند تھیں اُن میں دیکھا دنیا کے Read more about مصحف اقبال توصیفی[…]

’فشار ریگ‘‘ (انور سلیم)۔ ایک تاثراتی مطالعہ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

’’پر ہوا کے ‘‘ اور ’’در سحاب‘‘ کے بعد ’’فشار ریگ‘‘ انور سلیم کا تیسرا مجموعہ کلام ہے۔ اس مجموعے میں شامل نظمیں، غزلیں اور دیگر تخلیقات اگر ہم رک رک کر پڑھیں تو احساس ہوتا ہے ہماری آنکھ کچھ ان دیکھے مناظر دیکھ رہی ہے۔ ہماری شاعری اور شاعری ہی نہیں ہر صنف ادب Read more about ’فشار ریگ‘‘ (انور سلیم)۔ ایک تاثراتی مطالعہ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

عابد سہیل : "کھُلی کتاب”۔ ۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی

  "کھلی کتاب” عابد سہیل کے تحریر کردہ خاکوں کا ایسا مجموعہ ہے جس میں ڈاکٹر عبد العلیم، حیات اللہ انصاری، ایم چلپت راؤ ( ایم سی )، پنڈت آنند نرائن ملا، آل احمد سرور، عشرت علی صدیقی، منظر سلیم، عابد پشاوری، وجاہت علی سندیلوی، احمد جمال پاشا، مقبول، احمد لاری، ڈاکٹر عبدالحلیم، راجیش شرما Read more about عابد سہیل : "کھُلی کتاب”۔ ۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

زبیر رضوی (جہاں جہاں سے ترا گھر دکھائی دیتا ہے )۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی

  زبیر رضوی سے میں کم کم ملا ہوں۔ اور بڑے طویل وقفوں کے بعد۔ ملاقاتوں میں طویل وقفے حائل ہو جائیں تو ایک اجنبی پن در آتا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود مجھے زبیر کی شخصیت میں کوئی تبدیلی نظر نہ آ سکی، وہی اپنا پن، وہی دلکشی ہاں۔ ہر بار ان کی Read more about زبیر رضوی (جہاں جہاں سے ترا گھر دکھائی دیتا ہے )۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

…………………………………………… پانی کا کھیل …………………………………………… پانی پر اک تصویر ہماری اُبھری تھی اک تصویر زمانے کی اور کبھی یہ تصویریں آپس میں گڈ مڈ ہو جاتیں اک دوجے میں گھل مل جاتیں پھر سے جدا ہو جاتی تھیں پانی کے اک قطرے نے اِن آنکھوں میں دیکھو … کیسا کھیل رچایا جانے کیسا پانی تھا Read more about نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

اورینٹ ہوٹل۔ ایک ادارہ، ایک انجمن ۔۔۔سید امتیاز الدین

__________________________________________________________________________ شرکاء محفل : بی نرسنگ راؤ، مجتبیٰ حسین، مصحف اقبال توصیفی اور خالد قادری __________________________________________________________________________ ابتدائیہ : سید امتیاز الدین : آج کی اس محفل میں ایک ایسی جگہ کا ذکر ہو گا جو کہنے کو ہوٹل تھی لیکن وہاں ادب و شعر، سیاست اور سماجی مسائل پر گفتگو ہوتی تھی۔ جس طرح ہر Read more about اورینٹ ہوٹل۔ ایک ادارہ، ایک انجمن ۔۔۔سید امتیاز الدین[…]

نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  نظمیں   مصحف اقبال توصیفی   کہی … اَن کہی _____________________________________________   کچھ نہ کہنا بھی بہت کہنا ہے لفظ سینے میں ہی رُک جائیں تو پھر بات کہاں ہوتی ہے لیکن الفاظ کے اطراف جو … وہ ایک چشمِ نگراں ہوتی ہے   اُسی چشمِ نگراں کے صدقے آنکھ اگر خشک نظر آئے Read more about نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]