کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی

  رنج   قفس میں جکڑے وہ پرندے جو پشیمانی کے بیضے سے جنم لیتے ہیں خدائے لم یزل کی تسبیح پڑھتے یقین بڑھاتے ہیں عیب سے مبرا کون ہے اس کے سوا ٭٭٭       خواہش   خواہشیں کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں ڈس لیتی ہیں ٭٭٭ Read more about کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی[…]

کتابیں ڈھونڈتی ہوں ۔۔۔ سبین علی

کتابیں ڈھونڈتی ہوں کمپیوٹر کی سکرین پر برقی سطروں کے سنگ چلتے ہوئے آنکھیں بے طرح سے تھک سی جاتی ہیں ایک کسک بن کر پھریاد آتی ہیں میری سکھیاں میری سہیلیاں میرے بچپن کی ہمجولیاں نیم شب کی صحبتیں ہاں میری کتابیں ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتیں کتابوں کی دکانوں پر بڑی حسرت سے Read more about کتابیں ڈھونڈتی ہوں ۔۔۔ سبین علی[…]

کافی مگ۔۔۔ سبین علی

رات گئے کچن صاف کرنے کے بعد وہ باہر کچرا پھینکنے گئی تو انواع و اقسام کے کھانے، ادھ کھائے روسٹ اور بچے ہوئے کیک وہاں دیکھ کر اس کا دل کانپ اٹھا۔ پتا نہیں آج بھی پیچھے وطن میں موجود اس کے بچوں نے کچھ کھایا ہو گا یا نہیں ؟ پھر ایک لبمی Read more about کافی مگ۔۔۔ سبین علی[…]