مصطفیٰ کریم سے مکالمہ — منیر الدین احمد

مصطفیٰ  کریم سے مکالمہ منیر الدین احمد مصطفیٰ کریم کا ایک افسانہ میں نے پہلی بار غالباً کینیڈا سے شائع ہونے والے مجلہ اردو انٹر نیشنل میں پڑھا تھا ، جو مجھے بے حد پسند آیا تھا اور میں نے دل میں سوچا تھا کہ ان کی مزید تخلیقات پڑھنی چاہئیں۔ چنانچہ جب بھی مجھے ان Read more about مصطفیٰ کریم سے مکالمہ — منیر الدین احمد[…]

یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال

یہ کیسی بے وفائی ہے ڈاکٹر بلند اقبال   ‘ا للہ مارے تمھارے ابا پرائی عورتوں کے بہت شوقین تھے ،جہاں کو ئی لال پیلی چھپن چُھری دیکھی ، چل پڑے پیچھے پیچھے ، پھر نہ گھر کا پتہ نہ باہر کا، میں کہے دے رہی ہوں ذ را نظر دبا کر رکھیو ، یہ Read more about یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال[…]

غزل وہاب اعجاز

غزل وہاب اعجاز   اس نگر کی گلیوں میں زندگی نہیں ہوتی گھر کے سونے آنگن میں روشنی نہیں ہوتی رت بدل گئی شاید جو ترے حوالے سے دل کو اب وہ پہلی سی بے کلی نہیں ہوتی تو ملے تو پہروں تک شعر گنگناتے ہیں تجھ سے دور رہ کر کیوں شاعری نہیں ‌ہوتی Read more about غزل وہاب اعجاز[…]

غزل سجّاد انور

غزل سجّاد انور تمہارے نام ہی میں انتساب لکھوں گا جب اپنی زندگی پر اک کتاب لکھوں گا گڑی ہوئی ہیں جو صدیوں سے تیرے رستے پر میں راہ دیکھتی آنکھوں کے خواب لکھوں گا کٹی ہے وصل کی خواہش میں زندگی کیسے تمہارے ہجر کے سارے عذاب لکھوں گا بہاریں مانگنے آتی ہیں دلکشی Read more about غزل سجّاد انور[…]

غزل یا ہزل — ڈاکٹر ہیرا اندوری

غزل یا ہزل ڈاکٹر ہیرا اندوری تیز فیشن کی ہے رفتار خدا خیر کرے نر بھی آتے ہیں نظر نا ر خدا خیر کرے جیب پر تیری حولدار خدا خیر کرے سرد ہے سٹّے کا بیوپار خدا خیر کرے سرحدوں پر تو عدو کے لۓ فوجیں بھی لگیں اور گھر میں چلے تلوا ر خدا Read more about غزل یا ہزل — ڈاکٹر ہیرا اندوری[…]

کتابوں کی باتیں — وہاب اعجاز

  کتابوں کی باتیں قدرت اﷲ شہاب ‘شہا ب نامہ’   وہاب اعجاز شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت کہانی ہے۔ شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر ، مطالبہ پاکستان، قیام پاکستان اور تاریخ پاکستان کی چشم دید داستان ہے۔ جو حقیقی کر داروں کی زبان سے بیان ہوئی ہے۔ Read more about کتابوں کی باتیں — وہاب اعجاز[…]

احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک (جائز) جائزہ — اعجاز عبید

احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک (جائز) جائزہ اعجاز عبید عزیز دوست احتشام اختر کے توسط سے ہی انجم آفاق کی یہ کتاب ‘احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک جائزہ’ نظر نواز ہوئی اور بہت شوق سے کچھ گھنٹوں میں ہی ختم کر دی۔ دلچسپی کی اصل وجہ، جھوٹ کیوں بولوں ،  اس شخصیت سے Read more about احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک (جائز) جائزہ — اعجاز عبید[…]

وارث شاہ سے — امِرتا پریتم

وارث شاہ سے امِرتا پریتم آج وارث شاہ سے کہتی ہوں اپنی قبر سے بولو! اور عشق کی کتاب کا کوئی نیا ورق کھولو پنجاب کی ایک بیٹی روئی تھی تو نے اس کی لمبی داستان لکھی آج لاکھوں بیٹیاں رو رہی ہیں وارث شاہ تم سے کہہ رہی ہیں ’اے درد مندوں کے دوست Read more about وارث شاہ سے — امِرتا پریتم[…]

ذکی بلگرامی کے اشعار کا انتخاب۔۔۔۔ مغنی تبسم

ذکی بلگرامی کے اشعار کا انتخاب۔۔۔۔ مغنی تبسم اک عذابِ سفر در سفر اور میں شہ پروں میں لہو بوند بھیر اور میں زندگی بھر ہواؤں سے لڑتے رہے اک شکستہ سی شاخِ شجر اور میں دھوپ اوڑھے ہوۓ چل رہے ہیں ذکی یہ مرا جادۂ بے شجر اور میں اک بادِ بے لحاظ کے Read more about ذکی بلگرامی کے اشعار کا انتخاب۔۔۔۔ مغنی تبسم[…]