تین معصوم نظمیں ۔۔۔ شکیل اعظمی

  سردی   مفلر باندھے سوئٹر پہنے دن بھر باہر کھیلتی ہے شام ہوتے ہی کمبل میں گھس جاتی ہے صبح کو جلدی اٹھتی ہے آستین میں ناک پونچھتی کانپتی ہے ہر دم کچھ اوڑھے رہتی ہے بیچاری کو جانے کیا بیماری ہے ٭٭   گرمی   شام کو باغ سے گھر آتی ہے بستر Read more about تین معصوم نظمیں ۔۔۔ شکیل اعظمی[…]

نظمیں ۔۔۔ عبد الاحد ساز

  معمول   میری موت جھیل میں پھینکے جانے والے کنکر جیسی ہی تو ہو گی کچھ یاروں پیاروں کے دل میں ہوک کی لہر ابھرتی ہے کچھ لمحوں کو غم کے دائرے پھیلتے ہیں پھر پانی پانی سے مل جاتا ہے دائمی فرقت کا ہر زخم ۔۔۔۔۔۔ چار دنوں میں سل جاتا ہے ٭٭ Read more about نظمیں ۔۔۔ عبد الاحد ساز[…]

نظمیں ۔۔۔ ظفر گورکھپوری

  مرے چراغوں کو دفن کر دو   اصول، اونچے وِچار حق گوئی کہ جس میں کھولی تھیں تم نے آنکھیں تو میرے بچو!   چراغ کیا کیا دیے تھے دادا نے باپ کو باپ نے یہ ورثہ مجھے تھمایا اور اب بڑھاپے میں میں نے چاہا کہ سارا ورثہ، چراغ سارے میں اپنے بچوں Read more about نظمیں ۔۔۔ ظفر گورکھپوری[…]

نظمیں ۔۔۔ جاوید احمد

  علاقہ ممنوعہ   وہ آدھی رات کی پیاسی اندھیروں میں بھٹکتی لڑکھڑاتی، ہانپتی، گرتی ہوئی پتھر کی دیواروں تک آتی ہے وہ خود کو نیند کی گہرائیوں سے موڑتی خواب آئینوں کو توڑتی اپنا بدن جھنجھوڑتی اپنی زباں کا لمس لمبے اور نکیلے پتھروں پر چھوڑتی اپنا لہو اپنی رگوں سے کھینچ کر اُس Read more about نظمیں ۔۔۔ جاوید احمد[…]

گیند (نظمیں) ۔۔۔ جینت پرمار

  گیند۔ ۱   لکڑی کی الماری سے بنا کر دہ تھی   اک گیند ملی تھی پھٹے پرانے کپڑوں کی   اپنے جنم دن پر ماں نے بنا کر دی تھی رنگ برنگی گیند بہت ہی پیاری ایک اک دھاگے میں اب بھی ہے اس کے لمس کی خوشبو باقی پھٹے ہوئے مرے بچپن Read more about گیند (نظمیں) ۔۔۔ جینت پرمار[…]

نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  دھوپ کیوں نہیں آتی     جانے میرے کمرے میں دھوپ کیوں نہیں آتی   دِن تو دِن ہے راتوں کو جب بھی اُس کے کمرے میں میں نے جھانک کر دیکھا جتنے روزنِ در ہیں کیسے اُن سے چھَن چھَن کر چاندنی اُترتی ہے   اُس کے فرش پر دیکھے میں نے لاکھ Read more about نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]