خاکِ دل ۔۔۔ اصغر وجاہت

ترجمہ/رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید دوسری اور آخری قسط   4   لاہور میں میری کمپنی کو چین سے لکڑی سپلائی کرنے کا ایک بڑا آرڈر ملا۔ کمپنی کے مالک اور ایم۔ روشن حبیب، جنہیں ستارۂ پاکستان کا خطاب بھی مل چکا ہے، میرے باس تھے۔ انہوں نے آرڈر دیا کہ میں لکڑی کا Read more about خاکِ دل ۔۔۔ اصغر وجاہت[…]

خاک دل ۔۔۔ اصغر وجاہت / اعجاز عبید

1   پتے کی بات سیدھی سچی ہوتی ہے۔ اسے بتانے کے لیے نہ تو زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ سو طرح کے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ سیدھی سچی بات دل کو لگتی ہے اور اپنا اثر کرتی ہے۔ میں یہاں ان اوراق میں آپ کے سامنے کچھ سچی باتیں رکھنے جا Read more about خاک دل ۔۔۔ اصغر وجاہت / اعجاز عبید[…]

نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر

آخری اور پانچویں قسط آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ ممبئی کے مضافات میں آوارہ بادل کبھی بھی رقص کرتے ہوئے کہیں سے آ نکلتے اور ہواؤں پر ڈیرا ڈال کر بوڑھی دادیوں کی طرح بھرے بیٹھے رہتے۔ نہ برستے، نہ گرجتے۔ لائبریری سے اس مہینے دس سے زائد کتابیں ایشو کروائی گئی تھیں، کرایے Read more about نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر

قسط ۴   تاریکی ابھی ڈھلی نہیں تھی، جھٹپٹا ہی تھا۔ مجید صاحب گھر پر بیٹھے معقول نقوی سے کسی معاملے پر سنجیدہ گفتگو کر رہے تھے کہ اتنے میں مرزا امانت ایک شخص کو اپنے ساتھ لے کر حاضر ہوا۔ ڈرائنگ روم میں کچھ دوسرے شاگرد بھی بیٹھے تھے جو آپس میں چپکے چپکے Read more about نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

نیا نگر، قسط ۔۔۔۳ تصنیف حیدر

فلیٹ کی فضا کچھ سنجیدہ تھی۔ نظر مراد آبادی اپنے بزرگ دوست اور مشاق شاعر نظیر روحانی کے پینتانے بیٹھا، ان کے پانو گود میں رکھے ہلکے ہلکے پنڈلیوں کو داب رہا تھا۔ فرش پر ایک ایش ٹرے رکھا تھا جو کہ سگریٹ کے فلٹروں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، دھواں اور بو اب Read more about نیا نگر، قسط ۔۔۔۳ تصنیف حیدر[…]

نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر

ناول، دوسری قسط   نیا نگر میں ان دنوں نشستوں کا موسم سا آ گیا تھا۔  ہر نشست کے لیے پہلے کوئی بہانہ تلاش کیا جاتا۔  کسی کا جنم دن ہے، کسی کی شادی کی سالگرہ ہے، کسی نے پہلی غزل لکھی ہے، کسی نے فلاں استاد کی شاگردی اختیار کی ہے۔  الغرض طرح طرح Read more about نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر

قسط ۱ شاعری جیسی صفت مجھ میں کہیں پائی گئی اس لیے مجھ سے مری ذات نہ دہرائی گئی   نجیب بہت دیر سے بیٹھا ایک پھڑکتی ہوئی دھن سنے جا رہا تھا۔ موسیقی کے تاروں پر کہیں کہیں کسی شخص کی اوبڑ کھابڑ اور بے سری تان گونج رہی تھی، مگر وہ سمجھ سکتا Read more about نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک قسط ۷ ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

۴ دسمبر، اتوار کے روز نماز فجر کے بعد واپسی تھی تہجد کے وقت مسجد پہنچے۔ اس مرتبہ شدت سے احساس تھا کہ اللہ کے بلاوے پر، اس کی کرم نوازی کے سبب ہم آ تو گئے لیکن حقِ عبودیت بالکل بھی ادا نہ کر سکے، ریاض الجنۃ نوافل کی ادائگی کی طلب سر اٹھاتی Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک قسط ۷ ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۶) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء   گیٹ نمبر ۵ سے باہر نکلتے ہی قرآن میوزیم کی عالی شان عمارت بلکہ عمارتوں کا جو سلسلہ ہے، وہ اس سوق الحرم کو مسمار کر کے تعمیر کیا گیا ہے کہ جہاں ۲۰۰۱ ء میں حج کے موقع پر ہم کبھی کبھی چلے جاتے تھے لیکن دوسرے عمرے ۲۰۰۸ء Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۶) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۵) ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

سفر نامہ عمرہ قسط ۵   زیارات سے واپسی پر نمازِ ظہر سے پہلے مسجد نبویﷺ میں پہنچ چکے تھے۔ شاہد گائیڈ کو کہہ چکے تھے کہ بس میں رکھے گئے کھجوروں کے دونوں ڈبے ہوٹل مونا کے مرکزی استقبالیہ پر پہنچا دے۔ یہ کھجوریں مسجد قبلتین کے باہر کھڑے ایک ٹرک سے خریدی گئی Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۵) ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ[…]