غزلیں ۔۔ بیکل اتساہی
لئے کائنات کی وُسعتیں ہے دیارِ دل میں بَسی ہوئی ہے عجیب رنگ کی یہ غزل، نہ لِکھی ہوئی نہ پڑھی ہوئی نہیں تم تو کوئی غزل ہو کیا، کوئی رنگ و بُو کا بدل ہو کیا یہ حیات کیا ہو، اجل ہو کیا، نہ کھُلی ہوئی نہ چھپی ہوئی ہے یہ Read more about غزلیں ۔۔ بیکل اتساہی[…]