اداس نسلیں ۔۔۔ عبد اللہ حسین

  (اقتباس)   سارا گاؤں مسکل سے سو گھروں پر مشتمل تھا، اس گاؤں کا نام روشن پور تھا۔ یہ راستے سے ہٹ کر واقع تھا اور کوئی ڈاچی یا پکی سڑک یہاں تک نہ تھی۔ اس طرف کے دیہات میں آمد و رفت کا سلسلہ اکوں، تانگوں یا پیدل چل کر طے ہوتا تھا۔ Read more about اداس نسلیں ۔۔۔ عبد اللہ حسین[…]

احسن سلیم: شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  زندگی جن کے تصور سے جِلا پاتی تھی ہائے کیا لوگ تھے جو دامِ اجل میں آئے (ناصر کاظمی) اجل کے بے رحم ہاتھوں سے اردو زبان و ادب کے ہمالہ کی ایک اور سر بہ فلک چوٹی زمیں بوس ہو گئی۔ اُردو شاعری، سوانح نگاری، خاکہ نگاری، صحافت، تنقید و تحقیق اور علم Read more about احسن سلیم: شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

ڈاکٹر خلیق انجم۔ اردو کا گوہر آبدار بھی چل بسا ۔۔۔۔ رئیس صمدانی

  پڑوسی ملک بھارت سے افسوس ناک خبر ملی کے معروف ادیب اور عصر حاضر کے نامور محقق، انجمن ترقی اردو (ہند) دہلی کے سابق سیکریٹری موجودہ نائب صدر، ماہر غالبیات تنقید و تحقیق کے ماہر ڈاکٹر خلیق انجم 18اکتوبر2016ء کو صبح 10.30 بجے اس دنیائے فانی سے رحلت کر گئے۔ انا اللہ و انا Read more about ڈاکٹر خلیق انجم۔ اردو کا گوہر آبدار بھی چل بسا ۔۔۔۔ رئیس صمدانی[…]

متفرق اشعار ۔۔ اسلم کولسری

  دیدہ بے خواب کے بھیگے ہوئے اصرار پر میں ترے لہجے کی سختی بھی گوارا کر گیا ……… تتلیوں کی جستجو میں گھر سے نکلا تھا مگر جھاڑیوں میں اڑ رہی تھیں سنسناتی گولیاں ……… رستے زخموں سے ڈھانپ رکھا ہے جسم بارِ قبا نہیں سہتا ……… تیرے نام کی خوشبو شامل کر لیتا Read more about متفرق اشعار ۔۔ اسلم کولسری[…]

آباد نگر میں رہتا تھا اور اُجڑی غزلیں کہتا تھا ۔۔۔ سیدہ قریشی

  شرافت؟ میں نہیں سمجھا پُرانی بات ہے شاید۔ ۔ ۔ ! مرحوم اسلم کولسری کا یہ شعر ان کی پوری زندگی کی ریاضت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ شہر جو منافقت کی مٹی سے تعمیر ہوا ہے اور جس پر ہوس اور لالچ کی فضائیں حکمرانی کرتی ہیں،  اسی میں اسلم کولسری اپنی دکان Read more about آباد نگر میں رہتا تھا اور اُجڑی غزلیں کہتا تھا ۔۔۔ سیدہ قریشی[…]

اسلم کولسری سے ’’تھڑے ‘‘ پر چند ملاقاتیں ۔۔۔ اجمل جامی

  کچھ نام بھی شاید تھا اس کا یاد آیا اسلم کولسری! سلگنا، مسکرانا، شعر کہنا اور راکھ ہونا؛ آباد نگر کا اجڑا شاعر اسلم کولسری، بس! کچھ ایسا ہی تھا۔ طبعاً سلگتے اور عادتاًمسکراتے درویش شاعر سے غائبانہ ملاقات ان دو اشعار کی وجہ سے ہمیشہ رہی: یعنی ترتیبِ کرم کا بھی سلیقہ تھا Read more about اسلم کولسری سے ’’تھڑے ‘‘ پر چند ملاقاتیں ۔۔۔ اجمل جامی[…]

آباد نگر کا اجڑا شاعر۔ اسلم کولسری ۔۔۔چوہدری لیاقت علی

  آباد نگر میں رہتا تھا اور اجڑی غزلیں کہتا تھا کچھ نام بھی شاید تھا اس کا یاد آیا اسلم کولسری   میرے خیال میں شاعری اپنے جذبات و محسوسات کو سلیس اور سادہ زبان میں مختلف تشبیہات اور استعاروں سے بیان کرنے کا نام ہے۔ اساتذہ اور دیگر شعراء بھلے اس تعریف کو Read more about آباد نگر کا اجڑا شاعر۔ اسلم کولسری ۔۔۔چوہدری لیاقت علی[…]

گیت ۔۔۔۔ بیکل اتساہی

    شہ و کیفِ غزل، حُسنِ غزل، جانِ غزل آ تجھے گیت کا اندازِ ترنّم دے دوں   تیرے سہمے ہوئے ہوں ٹوں کو تبسم کی لکیر تیری اوندھی ہوئی آنکھوں کو حیا کی چِلْمَن تیرے سوئے ہوئے ماتھے کو شفق کی تنویر تیری الجھی ہوئی زلفوں کو بہارِ گلشن تیرے دہکے ہوئے عارض Read more about گیت ۔۔۔۔ بیکل اتساہی[…]

غزل تب ہوتی ہے ۔۔۔ بیکل اتساہی

  جب لگیں دل پہ نینوں کے بان غزل تب ہوتی ہے جب حسِیں ہو کوئی مہربان، غزل تب ہوتی ہے پیاسا پپیہا ہو، ہوائیں ہوں، دہکی ہوں نغموں کی شان میخانہ لہکا ہو، کالی گھٹائیں ہوں، بے سدھ ہوں چھلکتے ہوں جام کوئی ساقی ہو پھر بدگمان، ۔ ۔ غزل تب ہوتی ہے   Read more about غزل تب ہوتی ہے ۔۔۔ بیکل اتساہی[…]