غزل ۔۔۔ دیپک مہروترا

  رات بھر چاند کو دیکھ روتا رہا گھاؤ دل کے میں اشکوں سے دھوتا رہا   گوشے گوشے میں اس کے بہت زخم ہیں بیتے لمحوں کا مرہم سموتا رہا   مانا دل کی زمیں پر جمی ریت ہے پھر بھی میں فصل خواہش کی بوتا رہا   میری بے نور آنکھوں میں تحریر Read more about غزل ۔۔۔ دیپک مہروترا[…]

غزل۔۔۔ سعید الرحمن سعید

  رسم و رواجِ شہرِ بتاں جانتا ہوں میں پردے میں ہر لباس کے عریاں ہوا ہوں میں   ظاہر کی آنکھ سے نہ کوئی دیکھ پائے گا تابانیوں کے بحر میں ڈوبا ہوا ہوں میں   ڈھونڈے مجھے تلاش جسے روشنی کی ہے ظلمت میں مہر و ماہ کی صورت پڑا ہوں میں   Read more about غزل۔۔۔ سعید الرحمن سعید[…]

غزلیں ۔۔۔ راحیلؔ فاروق

    حسن والوں کے نام ہو جائیں ہم خود اپنا پیام ہو جائیں   چار ہونے پہ ان کی آنکھوں نے طے کیا، ہم کلام ہو جائیں   حد تو یہ ہے کہ ان کے جلوے بھی احتراماً حرام ہو جائیں   خاص لوگوں کے خاص ہونے کی انتہا ہے کہ عام ہو جائیں Read more about غزلیں ۔۔۔ راحیلؔ فاروق[…]

غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت

  آج برسوں بعد توڑا کس نے موجوں کا سکوت آنسوؤں کی جھیل میں کنکر کہاں سے آ گیا   دور تک صحرا میں اب دِکھتا نہیں اک بھی شجر پھر کوئی پتہ یہاں اڑ کر کہاں سے آ گیا   میں قد و قامت پہ اپنے کس قدر مسرور تھا آئینے میں یہ مرا Read more about غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی

    بے فکر فکرِ سود و زیاں کیا کروں گا میں میرا نہ کوئی گھر، نہ دوکاں کیا کروں گا میں   اس کو کہاں سے مل گئی میری کتابِ دل اب میں چھپوں گا اس سے کہاں ؟، کیا کروں گا میں   کانوں پہ ہاتھ رکھ کے اٹھا اس کی بزم سے Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

گونگا معاشرہ ۔۔۔ ریاض شاہد

  آپ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی بھی شہری محفل میں کھڑے ہو جائیں اور تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کریں تو سوائے بزرگوں کے، ہر مخاطب دو چار جملوں کے بعد ایک لفظ کا استعمال ضرور کرے گا۔ یو نو (You Know) اور اگر اس سے ملتا جلتا لفظ نہ کہے تو دوران گفتگو Read more about گونگا معاشرہ ۔۔۔ ریاض شاہد[…]

پیغام آفاقی کے شہرۂ آفاق ناولوں کا جائزہ ۔۔۔ زبیر عالم

پیغام آفاقی کا نام1980ء کے بعد کے ناول نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے ان کا تعلق ریاستِ بہار کے سیوان ضلع سے تھا۔ اور وہ دہلی میں پولیس محکمے میں ایک افسر کی حیثیت سے ایک اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ ملازمت کے علاوہ ان کو ادب سے بھی گہرا شغف تھا۔ پیغام آفاقی Read more about پیغام آفاقی کے شہرۂ آفاق ناولوں کا جائزہ ۔۔۔ زبیر عالم[…]

آل احمد سرور کے سفرنامے ۔۔۔ امتیاز احمد

  آل احمد سرور(۲۰۰۲۔ ۱۹۱۲ء) عام طورسے اپنی تنقیدی تحریروں کے لیے مشہور ہیں۔ خاص طورسے تنقید کی اختصاصی زبان (Specialized language)کی پیوست سے پرہیز اور ایک شگفتہ اور رواں دواں تخلیقی نثر میں ادبی ذوق کی آبیاری کا فریضہ سرور کی تنقید نے برسوں انجام دیا ہے۔ کم لوگوں نے اس جانب توجہ کی Read more about آل احمد سرور کے سفرنامے ۔۔۔ امتیاز احمد[…]

دو نظمیں۔۔۔ کاوش عبّاسی

  اندھیری ہے دُنیا ________________________________________   اندھیری ہے دُنیا کوئی روشنی، کوئی اُمّید، اندر نہ باہر دِلوں میں جو کِرنیں تھیں، روشن فسوں تھے ازَل سے مُقدّر کے محکوم، تنہا تہی دست انساں کا جو زادِ رہ تھے، متاعِ جنوں تھے اچانک سیہ پڑ گئے ہیں اور انساں لُٹا، مار کھایا ہوا وقت کی شاہرہ Read more about دو نظمیں۔۔۔ کاوش عبّاسی[…]