بانو قدسیہ :کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا
پاکستان میں اردو ادب میں تانیثیت کی چاندنی ماند پڑ گئی اور اردو ادب کا ہنستا بولتا چمن جان لیوا سکوت اور مہیب سناٹوں کی زد میں آ گیا۔ اردو فکشن کی وہ شمع فروزاں ہمیشہ کے لیے گُل ہو گئی جو سفاک ظلمتوں میں حوصلے اور اُمید کی تابانی کی نقیب تھی۔ زندگی Read more about بانو قدسیہ :کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]
