حمدیہ / مناجاتی غزل ۔۔۔اعجاز عبید

(نذرِ شاذؔ تمکنت۔ ان کی مناجات کا مصرع ہے ’اک حرف تمنا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں)   کچھ سوچ کے آیا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں در پر ترے بیٹھا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں   کیا جانئے کیا جی میں ہے، لب پر نہیں آتا بس ’حرف تمنا ہوں، بڑی Read more about حمدیہ / مناجاتی غزل ۔۔۔اعجاز عبید[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

لیجیے نیا شمارہ حاضر ہے۔ یہ چونتیسواں شمارہ ہے۔ دسمبر ۲۰۰۵ء سے اب تک ’سمت‘ نے گیارہ سال سے زائد سفر کر لیا ہے۔ کسی بھی اردو جریدے کے لیے یہ بات اہمیت رکھتی ہے، وہ چاہے قرطاسی جریدہ ہو یا برقیاتی اور آن لائن۔  اور برقیاتی جریدہ بھی ایسا جو اپنے پہلے شمارے سے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

بولتی ناگن۔ ۔ ۔ ڈاکٹر سلیم خان

  جھمرو کا خیمہ شاد باد تھا۔ لوگ اس سے بے سر پیر کے سوالات کر رہے تھے اور  وہ ان کے اوٹ پٹانگ جوابات دے رہا تھا پھر بھی ہر کوئی خوش تھا۔ وقفے وقفے سے ہنسی کے فوارے چھوٹتے اور  قہقہے بلند ہوتے۔ بازار کی گہما گہمی سے تھک کرسستانے کے لیے لوگ Read more about بولتی ناگن۔ ۔ ۔ ڈاکٹر سلیم خان[…]

حرف و سخن: جمیلؔ نظام آبادی ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

  غزل کو اردو شاعری کی آبرو کہا گیا ہے۔ اور اس آبرو کو بڑھانے اور غزل کے گیسو سنوارنے کا کام ہر دور میں اردو شعرا نے کیا ہے۔ اردو غزل کا سفر آج بھی جوش و خروش سے جاری ہے اور بلا لحاظ مذہب و ملت ،  زبان اور تہذیب اردو غزل نے Read more about حرف و سخن: جمیلؔ نظام آبادی ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی[…]

نظم ۔۔۔ سعود عثمانی

اور کچھ دیر میں یہ سرخ گلاب اپنی خوشبو میں نیم خوابیدہ چاند کے رس میں ڈوب جائے گا   اور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی   اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کر دے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن Read more about نظم ۔۔۔ سعود عثمانی[…]

مین را ۔۔۔ تصنیف حیدر

(بلراج مینرا ایک اچھے ادیب اور  افسانہ نگار تھے۔ مگر ان کا مدیرانہ ذہن بھی کمال کا تھا، انہوں نے اپنی زندگی میں شعور، مینرا جنرل اور  سرخ و سیاہ نام کے جریدے اپنے زیر ادارت شائع کیے۔ ان تمام پرچوں کے ذریعے ان کا خاص متحرک ذہن اس کام پر زور دیتا تھا کہ Read more about مین را ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

غزل۔ ۔ ۔ رؤف خیر

  ایک لمحہ کو بھی لگتا نہیں مہمان سے ہو اس خرابے میں جو آباد بڑی شان سے ہو   شہ سواروں کا یہ انداز کہاں ہوتا ہے کبھی گھوڑے سے خفا ہو کبھی میدان سے ہو   اپنے پتّے ابھی کھولے ہی کہاں ہیں میں نے تو بہت خوش نہ کسی جیت کے امکان Read more about غزل۔ ۔ ۔ رؤف خیر[…]

اسکوپ۔ ۔ ۔ سبین علی

  "دیکھیں سر! ہماری تنظیم انوائرمنٹ اور  وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔ آپ کی ڈونیشن سے ماحول کی آلودگی ختم کرنے اور  خطرے سے دوچار اسپیشیز کو بچانے میں مدد ملے گی۔ گِدھ کی نسل تو ہمارے ملک میں تقریباً معدوم ہو چکی ہے -” وہ سانس لینے کے لیے رکا Read more about اسکوپ۔ ۔ ۔ سبین علی[…]

کوائف بانو قدسیہ

پیدائش ۔ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ءفیروزپور، پنجاب، برطانوی راج، موجودہ پنجاب، بھارت قلمی نام ۔ بانو قدسیہ پیشہ۔ مصنف، ڈراما نویس، دانشور، روحانی زبان ۔ اردو، پنجابی قومیت ۔ پاکستانی نسلٍ۔ مہاجر تعلیم ۔ ایم اے (اردو) صنف ۔ افسانہ نگاری، فلسفہ، تصوف مضمون ۔ ادب، فلسفہ، نفسیات، اشتراکیت ادبی تحریک ۔ صوفی ادب Read more about کوائف بانو قدسیہ[…]

ماہ نو، لاہور جلد ۶۹، شمارہ ۴ ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر غلام شبیر رانا

جریدہ: ماہ نو، لاہور جلد ۶۹، شمارہ ۴ وزارت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ حکومت پاکستان سال اشاعت ۲۰۱۶، قیمت چار سو روپے۔   پاکستان میں اردو زبان میں شائع ہونے والے سرکاری شعبے کے ادبی مجلات میں ’’ماہ نو ‘‘ایک قدیم ادبی مجلہ ہے۔ اس ادبی مجلے نے سال ۱۹۴۸میں علم و ادب کے Read more about ماہ نو، لاہور جلد ۶۹، شمارہ ۴ ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]