نظمیں ۔۔۔ شبانہ یوسف
مجرم __________________________ وہ مجرم ہیں جن کے دلوں میں ہر اک پل دہکتے تخیّل کے شعلے سے جلتے ہیں جیون کی سچائیوں کو اُگلنے کی خاطر یہ لاوے مچلتے ہیں آتش فشاں جیسے پلتے ہیں۔ ۔ ۔ اگر چہ خیالوں کی ان چمپئی تتلیوں کے پروں پر جمی راکھ۔ ۔ ۔ ہوا کی نڈر Read more about نظمیں ۔۔۔ شبانہ یوسف[…]