غزل۔ ۔ فرح دیبا
زیست مشکل یہ خود بنائی ہے کی محبت تو پھر نبھائی ہے داغ سینے کا جب سے روشن ہے گھر میں کچھ روشنی ہی آئی ہے کہتے ہیں ہاں، قیامت آئی نہیں پیار میں یہ تو روز آئی ہے بات دیکھی ہے بات سمجھی ہے جب کرن سوچ کی جلائی ہے Read more about غزل۔ ۔ فرح دیبا[…]