حمدیہ / مناجاتی غزل ۔۔۔اعجاز عبید
(نذرِ شاذؔ تمکنت۔ ان کی مناجات کا مصرع ہے ’اک حرف تمنا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں) کچھ سوچ کے آیا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں در پر ترے بیٹھا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں کیا جانئے کیا جی میں ہے، لب پر نہیں آتا بس ’حرف تمنا ہوں، بڑی Read more about حمدیہ / مناجاتی غزل ۔۔۔اعجاز عبید[…]