خواب زرّیں، زر خوابی ۔۔۔ مظفر حسین سیّد

(میرے دوست مظفر حسین سید نے چھہ سال سال پہلے یہ تحریر سَمت کے لئے بھیہجی تھی، لیکن میں نے اس وقت اسے شائع کرنا پسند نہیں کیا کہ یہ سیاسی کالم کی نوعیت کی لگی تھی۔ کچھ دن پہلے یہ پھر میرے سامنے آئی، تو میں ان کی یاد میں، جنہیں میں شارق ادیب Read more about خواب زرّیں، زر خوابی ۔۔۔ مظفر حسین سیّد[…]

پیڑ سائے کا کرایہ نہیں مانگا کرتے ۔۔۔ علامہ اعجاز فرخ

  قدرت نے مجھے عجیب پیدا کیا۔ اس نے تو ہر وجود کو عجیب پیدا کیا۔ جیسا ایک کو پیدا کیا، پھر دوسری تخلیق کو منفرد ہی رکھا۔ گویا تخلیق کر کے سانچہ ہی توڑ دیا۔ عجیب ہونا اور ہے عجیب ہونے کا ادراک اور ہے۔ لڑکپن ہی سے مجھے گھومنے پھرنے، سیر کرنے، کھنڈرات Read more about پیڑ سائے کا کرایہ نہیں مانگا کرتے ۔۔۔ علامہ اعجاز فرخ[…]

اورینٹ ہوٹل۔ ایک ادارہ، ایک انجمن ۔۔۔سید امتیاز الدین

__________________________________________________________________________ شرکاء محفل : بی نرسنگ راؤ، مجتبیٰ حسین، مصحف اقبال توصیفی اور خالد قادری __________________________________________________________________________ ابتدائیہ : سید امتیاز الدین : آج کی اس محفل میں ایک ایسی جگہ کا ذکر ہو گا جو کہنے کو ہوٹل تھی لیکن وہاں ادب و شعر، سیاست اور سماجی مسائل پر گفتگو ہوتی تھی۔ جس طرح ہر Read more about اورینٹ ہوٹل۔ ایک ادارہ، ایک انجمن ۔۔۔سید امتیاز الدین[…]

سہ روزہ دورۂ بھارت کی روئداد۔ ۔ ۔ ناصر ناکاگاوا

میں جب پیدا ہوا تو پاکستان کی عمر صرف سترہ برس تھی اور جس بھارت کے بطن سے پاکستان پیدا ہوا اس کی عمر ہزاروں برس تھی جہاں سے میرے والدین بھی ہجرت کر کے پاکستان کے شہر کراچی آئے تھے۔ میرے آباء و اجداد کی قبریں بھی وہیں ہیں اور میرے والد کی بین Read more about سہ روزہ دورۂ بھارت کی روئداد۔ ۔ ۔ ناصر ناکاگاوا[…]