جیون دھارا ۔۔۔ نجمہ ثاقب
جب آدمی کی عمر بڑھ جائے تو اس میں وہ قوت آ جاتی ہے کہ وہ چاہے تو شجر بن جائے چاہے تو پرندہ چاہے تو ندی بن جائے چاہے تو پہاڑ چاہے تو مر جائے اور چاہے تو زندہ رہے آج کل وہ بڑی عمر کا آدمی ہم میں رہ رہا ہے۔ اور ہدیہ Read more about جیون دھارا ۔۔۔ نجمہ ثاقب[…]