کوائف بانو قدسیہ

پیدائش ۔ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ءفیروزپور، پنجاب، برطانوی راج، موجودہ پنجاب، بھارت

قلمی نام ۔ بانو قدسیہ

پیشہ۔ مصنف، ڈراما نویس، دانشور، روحانی

زبان ۔ اردو، پنجابی

قومیت ۔ پاکستانی

نسلٍ۔ مہاجر

تعلیم ۔ ایم اے (اردو)

صنف ۔ افسانہ نگاری، فلسفہ، تصوف

مضمون ۔ ادب، فلسفہ، نفسیات، اشتراکیت

ادبی تحریک ۔ صوفی ادب

شریک حیات ۔ اشفاق احمد

اولاد ۔ انیس احمد، انیق احمد، اثیر احمد

٭٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے