الگ سیاپے ہیں
لوگوں سے گھلنا ملنا
دو اکلاپے ہیں
٭٭
چین نہیں گھر میں
کوئی روزن ڈھونڈتی ہے
بوند ہے پتّھر میں
٭٭
کیا ہو جاتا ہے
کوئی بات نہ ہو پھر بھی
دل بھر آتا ہے
٭٭
کٹنا پڑتا ہے
مٹی ہوں اور پہلو میں
دریا پڑتا ہے
٭٭٭
الگ سیاپے ہیں
لوگوں سے گھلنا ملنا
دو اکلاپے ہیں
٭٭
چین نہیں گھر میں
کوئی روزن ڈھونڈتی ہے
بوند ہے پتّھر میں
٭٭
کیا ہو جاتا ہے
کوئی بات نہ ہو پھر بھی
دل بھر آتا ہے
٭٭
کٹنا پڑتا ہے
مٹی ہوں اور پہلو میں
دریا پڑتا ہے
٭٭٭