ہائے سولہ دسمبر 2014۔ ۔ ۔ شاہدہ حسن
جنم لیا تھا جو تم نے پھولوں کے شہر کی ریشمی رُتوں میں وہ پھول، صحنِ چمن میں تابوت پر رکھے تھے تمہارے بے جان مُردہ چہروں پہ اپنا ہالہ کئے ہوئے تھے وہ کیا سحر تھی! تم اپنے بستر سے تازہ چہروں کے ساتھ اٹّھے تھے مُسکراتے پہن کے پوشاکِ رنگ نکلے Read more about ہائے سولہ دسمبر 2014۔ ۔ ۔ شاہدہ حسن[…]