غزل ۔۔۔ ساغر جیّدی (مرحوم)

اس کی گنتی دس تک ہے آج بھی دنیا بالک ہے   اس کے زریں ہاتھوں میں مٹی کی اک صحنک ہے   میرے بوڑھے کاغذ پر ننھی منی دیمک ہے   پیاسی ناگن کے سر پر بھولا بھالا مینڈک ہے   کالی بجلی، سرخ گھٹا دھاگے میں کچھ پیچک ہے   کیا ورثے میں Read more about غزل ۔۔۔ ساغر جیّدی (مرحوم)[…]

ایک دن۔ ۔ بانو قدسیہ (ناولٹ سے اقتباس)

(ناولٹ سے اقتباس)   ٹرین حیدر آباد کے سٹیشن پر کھڑی تھی۔ اس کے ڈبے میں سے وہ رنگین اور نازک صراحیاں صاف نظر آ رہی تھیں۔ جن کی مٹی کا رنگ نارنجی اور بیل بوٹوں کا نمونہ خالص سندھی تھا۔ دو امریکن میمیں ہاتھوں میں دو دو صراحیاں تھامے دوکاندار سے سودا کر رہی Read more about ایک دن۔ ۔ بانو قدسیہ (ناولٹ سے اقتباس)[…]

اردو ادب میں فکر و دانش کے ایک عہد کا خاتمہ ۔۔۔ سبین علی

داستان سرائے خاموش ہو گئی۔ اشفاق احمد کی روح بہت خوش ہو گی کہ ان کی ہم نفس اور  لازوال محبت کرنے والی جیون ساتھی ان سے جا ملیں۔ مگر ان کے بیٹوں انیساحمد انیق احمد اور  اثیر احمد سمیت ان کے لاکھوں مداحوں کو پرسہ کیسے لکھا جائے ؟ بانوقدسیہ کی رحلت کے ساتھ Read more about اردو ادب میں فکر و دانش کے ایک عہد کا خاتمہ ۔۔۔ سبین علی[…]

مقتل ۔۔۔ بلراج مینرا

  کئی بار میرے پاؤں پھسلے اور  ہر بار یوں ہوا کہ میری پسلیوں کا جال کیلوں میں پھنس گیا۔ میری آنکھوں کے گہرے گڈھے کیلوں میں الجھ گئے اور  میں ٹَنگ گیا اور  منہ کے بل زمین پر گرنے سے بچ گیا۔ اگر میں منہ کے بل زمین پر گر جاتا تو میری موت Read more about مقتل ۔۔۔ بلراج مینرا[…]

حلب کو میرا آخری سلام ۔۔۔ الیاس بابر اعوان

اے شہرِ بے پناہ تری شامِ گرد باد شوریدہ سر خرابوں کی تعبیرِ صبح ہے دہلیز پر کھڑی ہیں مناجاتِ نوحہ خواں پتھر کے سازِ ہفت کی تصویر جیسے گنگ ایک لہرِ بے کنار ہے کہتے ہیں جس کو خوں سینوں کے تار و پود کا سودائے خام ہے عالم کنارِ آب ہے پر تشنہ Read more about حلب کو میرا آخری سلام ۔۔۔ الیاس بابر اعوان[…]

نیا ادب، بنگلورو ۔۔۔ مبصر: اعجاز عبید

ایک ضخیم جلد میرے پیشں نظر ہے۔ یہ ’سہ ماہی ادبی سلسلہ ’نیا ادب۔۳‘ یعنی ’نیا ادب‘ کا تیسرا شمارہ ہے۔ اور جیسی کہ آج کل ہندوستان میں روایت بن گئی ہے کہ بجائے ماہناموں، اور سہ ماہی جریدوں کے  ادبی سلسلے جاری کر دیے جاتے ہیں اور اس طرح سے رجسٹریشن اور دوسری سرکاری Read more about نیا ادب، بنگلورو ۔۔۔ مبصر: اعجاز عبید[…]

’’اردو ذرائع ترسیل و ابلاغ ‘‘۔۔۔تبصرہ: محمد اسلم فاروقی

  نام کتاب       :       حیدرآباد میں اردو ذرائع ترسیل و ابلاغ بیسویں صدی کی آخری دہائی میں نام مصنف      :       مصطفی علی سروری نام مبصر :       ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ابلاغیات اپنی بات دوسروں تک پہونچانے کا عمل ہے۔ اور موجودہ زمانے میں اس کئے لئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا، انٹرنیٹ اور سوشیل میڈیا کو Read more about ’’اردو ذرائع ترسیل و ابلاغ ‘‘۔۔۔تبصرہ: محمد اسلم فاروقی[…]

پروفیسر محمد علی اثر، فن اور شخصیت۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبد العزیز سہیلؔ

حیدرآباد دکن کی سرزمین سے ایسے نامور شخصیات پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اردو ادب میں اپنے تخلیقی کارناموں کی بنا پر شہرت حاصل کی ہے اور اردو کے سرمایہ  میں بے انتہا اضافہ کیا ہے۔ ان نامور شخصیات میں ایک نام جامعہ عثمانیہ  کے فرزند پر وفیسر محمد علی اثرؔ کا بھی ہے۔ جنہوں Read more about پروفیسر محمد علی اثر، فن اور شخصیت۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبد العزیز سہیلؔ[…]