گرے ایریا (Gray Area) ۔۔۔ مجید اختر

وہ جو ہمیں دھوکہ دیتے ہیں کوئی جواز تو رکھتے ہوں گے اپنے من میں کھوٹ چھپائے ہم انجان سے بن جاتے ہیں وہ بھی سچے، ہم بھی برحق اپنے تئیں ہم سب سچے ہیں، خالص بھی ہیں گرد ہمارے جتنے سنگی، ساتھی ہیں یا رشتہ دار، محلّہ والے، مولوی، مُلّا، سَنت، پروہت سب سچے Read more about گرے ایریا (Gray Area) ۔۔۔ مجید اختر[…]

غضنفر علی تہلکہ ۔۔۔ سلیمان ابراہیم

کہتے ہیں سکندر اعظم نے اپنے دور حکومت میں ہر شعبہ فکر کیلئے وظائف مقرر کیے سوائے شعراء حضرات کے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے یہ یا تو مورخین جانیں یا وہ جنہیں شاعروں سے للہی محبت ہے۔ البتہ اس خبر سے شعراء حضرات کے تنقیص کا پہلو برآمد کرنا نری جہالت ہے۔ ہاں Read more about غضنفر علی تہلکہ ۔۔۔ سلیمان ابراہیم[…]

سیانی بوا ۔۔۔ منو بھنڈاری/ اعجاز عبید

سب پر جیسے بوا جی کی شخصیت حاوی ہے۔ سارا کام وہاں اتنے منظم طریقے سے ہوتا جیسے سب مشینیں ہوں، جو قاعدے میں بندھیں، بنا رکاوٹ اپنا کام کئے چلی جا رہی ہیں۔ ٹھیک پانچ بجے سب لوگ اٹھ جاتے، پھر ایک گھنٹہ باہر میدان میں ٹہلنا ہوتا، اس کے بعد چائے دودھ ہوتا۔ Read more about سیانی بوا ۔۔۔ منو بھنڈاری/ اعجاز عبید[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیرؔ

ہوتا ہے آہٹوں سے بر آمد کوئی نہیں شاید کوئی ضرور ہے شاید کوئی نہیں   اپنے سوائے بہر خوشامد کوئی نہیں اپنی صدا ہے بر سر گنبد کوئی نہیں   تجھ سے مقابلے کا تو مقصد کوئی نہیں تیرا وجود یار مرا رد کوئی نہیں   بیٹھے ہوؤں میں ٹھیرے ہوئے سوچتا ہے تو Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیرؔ[…]

نظمیں ۔۔۔ سنیل گنگوپادھیائے / اعجاز عبید

(بنگلا)   صرف نظم کے لیے ___________________   صرف نظم کے لیے ہوا یہ جنم صرف نظم کے لیے ہوئے کچھ کھیل   صرف نظم کے لیے تمہارے چہرے پر شانتی کی ایک جھلک صرف نظم کے لیے تم عورت ہو   صرف نظم کے لیے زیادہ زیادہ بڑھتا خون کا دباؤ صرف نظم کے Read more about نظمیں ۔۔۔ سنیل گنگوپادھیائے / اعجاز عبید[…]

اسمعیل شیخ کی تلاش میں ۔۔۔ ہومین برگوہاتری/ اعجاز عبید

(اسمیا(آسامی))   میں شاید زمان و مکاں سب کچھ بھول کر شہر کے مصروف ترین راج پتھ کے بیچوں بیچ کھڑا آس پاس کے لوگوں کو اچرج میں ڈال کر جسم کی پوری قوت کے ساتھ پکار اٹھا تھا — ’اسمعیل!‘ پکار ختم ہوئی نہیں کہ میں نے دوڑنا شروع کر دیا تھا۔ زندگی میں Read more about اسمعیل شیخ کی تلاش میں ۔۔۔ ہومین برگوہاتری/ اعجاز عبید[…]

نظمیں ۔۔۔ شنکھ گھوش / اعجاز عبید

(بنگلا)   بادل جیسا آدمی ___________________   میرے سامنے سے ٹہلتے ہوئے جاتا ہے وہ ایک بادل جیسا آدمی اس کے جسم کے اندر داخل کرنے پر معلوم پڑتا ہے کہ سارا پانی دھرتی پر جھڑ جائے گا۔   میرے سامنے سے ٹہلتے ہوئے جاتا ہے وہ ایک بادل جیسا آدمی اس کے سامنے جا Read more about نظمیں ۔۔۔ شنکھ گھوش / اعجاز عبید[…]

موہوم کی مہک تلاشتا ڈاکٹر ابرار احمد ۔۔۔ پروین طاہر

ڈاکٹر ابرار سے میری بالمشافہ دو ہی ملاقاتیں ہیں ایک دفعہ اس کے کلینک میں دس پندرہ منٹ کی ملاقات اور ایک دفعہ عنبرین صلاح الدین کی کتاب کے فنکشن میں ہم دونوں نے اس کی کتاب پر مضمون پڑھا تھا مگر اُس سے ملاقات اور تعلق کی دوسری صورتیں بھی رہی ہیں جو بالمشافہ Read more about موہوم کی مہک تلاشتا ڈاکٹر ابرار احمد ۔۔۔ پروین طاہر[…]